بہاولپور: سیالکوٹ اور لاہور کے بعد بہاولپور کے نوجوان پر بھی ایک امریکہ حسینہ دل ہار بیٹھی، لیکن یہ نوجوان کوئی عام نہیں بلکہ بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمٰن ہیں جنہوں نے امریکی حسینہ کو اپنا دیوانہ بنا لیا، اور امریکہ حسینہ نے پاکستان آکر اسلام قبول کرتے ہوئے مجیب الرحمٰن سے نکاح کر لیا۔












