yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اب آپ کا فضلہ گٹر میں نہیں جائے گا بلکہ ٹوائلٹ سے جب باہر نکلے کا اور کس قیمتی چیز میں بدل چکا ہو گا؟ بل گیٹس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا ٹوائلٹ بنا ڈالا

Web Editor November 8, 2018 1 min read
Bill Gates made a tattooed toilet in the world of technology
Share this:

بیجنگ(نیوز ڈیسک) رفع حاجت سے انسان کو مفر نہیں، مگر فضلہ کہاں اور کیسے ٹھکانے لگائیں، یہ مسئلہ حضرت انسان کے سامنے صدیوں سے رہا ہے۔ بھلا ہو امریکی ارب پتی بل گیٹس کا کہ جنہوں نے صدیوں پرانے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ کر دنیا کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کرکے ایک ایسا ٹوائلٹ بنا ڈالا ہے جسے سیوریج سسٹم کی کوئی ضرورت ہی نہیں، کیونکہ اس میں جانے والا فضلہ کھاد اور ہائیڈوجن گیس بن کر باہر نکلتا ہے۔گزشتہ روز بیجنگ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں بل گیٹس اپنے ہمراہ ایک ڈبے میں فضلہ لے کر آئے اور نئی قسم کے ٹوائلٹ سے اسے کھاد اور ہائیڈروجن گیس میں تبدیل کر کے دکھایا۔ بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اس نئی قسم کے ٹوائلٹ کی تیاری پر تحقیق کے لئے اب تک 20 کروڑ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی جاچکی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اسے بڑے پیمانے پر متعارف کروانے کے لئے ابھی اتنا ہی مزید خرچ ہوگا۔بل گیٹس کا نیا ٹوائلٹ ابتدائی طور پر ایسے علاقوں کے لئے بنایا جارہا ہے جہاں غربت اور پسماندگی کے باعث لوگوں کو سیوریج سسٹم کی سہولت دستیاب نہیں۔ اس ٹوائلٹ میں ایک الیکٹروکیمیکل ری ایکٹر استعمال کیا گیا ہے جو فضلے کو کیمیائی عمل سے تحلیل کرکے کھاد اور ہائیڈروجن گیس میں بدل دیتا ہے۔ یہ کھاد فصلوں کے لئے استعمال ہوسکتی ہے جبکہ ہائیڈروجن گیس گرین انرجی سیل میں سٹور کرکے توانائی کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔دوسرے لفظوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس یہ ٹوائلٹ ہے تو فضلے کو سیوریج سسٹم میں ڈالنے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی کیونکہ ٹوائلٹ اسے کھاد اور توانائی میں بدل دے گا۔ اس توانائی سے واش روم کی بتی جلائیں اور کھاد باغیچے میں پودوں کو ڈال دیں، بتائیے اور کیا چاہیے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jobs ,In, Gomal ,University, Dera Ismail Khan, 07 Nov 2018
Previous Post ملازمت کے مواقع ، گومل یونیورسٹی میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے
Next Post ملازمت کے مواقع ، پاکستان نیوی، بحریہ فائونڈیشن میں خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے
Jobs, In, Bahria, Foundation, Pakistan, Navy ,Project ,07 Nov 2018

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.