کراچی : بلاول بھٹو زرداری کا خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندان سے اظہار تعزیت سیکیورٹی اداروں کی جرآت و شجاعت کو سلام پیش کرتا ہوں حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 37