counter easy hit

چھوٹی عالیہ کے نخرے بڑے

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے بعد اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا۔

Big attitudes small Allia

Big attitudes small Allia

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کوفلم انڈسٹری  کے نوجوان اداکاراور اداکارائیں اپنے لیے خوش قسمتی تصور کرتے ہیں لیکن اب نامور اداکارائیں بھی کنگ خان کے مدمقابل فلم میں کام کرنے سے کترانے لگی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل مرکزی کردار کے لیے دپیکا پڈوکون کو پیش کش کی گئی تھی لیکن ان کی فلمی مصروفیات کے باعث کام کرنے سے انکار کے بعد اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیش کش کی گئی جس کے لیے انہوں نے آمادگی بھی ظاہر کردی تھی تاہم اب نوجوان اداکارہ نے بھی فلمی مصروفیات کو بہانہ بنا کر کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website