counter easy hit

بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

بھکر: بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

Bhakkar three members of the Assembly join the PTIبھکر: (نیوز رپورٹر) تحرک انصاف میں شامل ہونیوالےنوجوان ممبران اسمبلی کا تعلق ن لیگ سے ہے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ بھی تحریک انصاف میں شامل ایم پی اے ملک غضنفر چھینہ اور ایم پی اے عامر عنایت شہانی تحریک انصاف میں شامل