counter easy hit

کروڑوں دلوں میں بسنے والی بشرٰی انصاری نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز دنیا کو بتا دیا

لاہور (شوبزڈیسک) کروڑوں دلوں میں بسنے والی بشرٰی انصاری نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز دنیا کو بتا دیا ،، سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی سے حسرت نہیں کی اور یہی میری خوبصورتی کا راز ہے ۔ میں پاکستان انڈسٹری کی ترقی سے ب ہت خؤش ہوتی ہوں،، کروڑوں دلوں میں بسنے والی بشرٰی انصاری نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز دنیا کو بتا دیا ،، سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی سے حسرت نہیں کی اور یہی میری خوبصورتی کا راز ہے ۔ میں پاکستان انڈسٹری کی ترقی سے ب ہت خؤش ہوتی ہوں،، انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے ظاہری خوبصورتی سے زیادہ باطنی خوبصورتی اچھی لگتی ہے ، جو انسان اندر سے خوبصورت ہو گا قدرتی طور پر بیرونی طور پر بھی اسکے اوصاف نظر آئیں گے ۔ میں نے کبھی خوبصورتی کو ترجیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ اپنے اندر کو خوبصورت بنانے کی کوشش کی ہے اور میرا دوسروں کو بھی مشورہ ہے کہ خود کو اندر سے خوبصورت بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو اپنے جونیئر کی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہیں ، خدا نے مجھے جو عزت اور مرتبہ عطاءکیا ہے اس پر مرتے دم تک اپنے رب کا شکر ادا کرتی رہوں گی ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے کبھی کسی سے حسرت نہیں کی،، یاد رہے کہ بشریٰ انصاری کئی سالوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی پہچان ہیں،،