counter easy hit

بلوچستان: بس اور وین میں خوفناک تصادم،14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: 20 زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، متعدد کی حالت تشویشناک ہے، جاں بحق ہونیوالے میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

Balochistan: A terrible clash in bus and van, 14 people were killed, 20 injuredبلوچستان کے علاقے دشت تیرہ میل میں وین اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے باعث 14 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں 2 پولیس اہلکار میں شامل ہیں۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر کے عملے کو طلب کر لیا گیا۔