counter easy hit

(ن) لیگ کے لیے بری خبر : عدالت نے شرجیل میمن کو بڑا جھٹکا دے دیا

Bad news for the PML-N: The court gave Sharjeel Memon a big shock

کراچی(ؤیب ڈیسک) احتساب عدالت نےسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔کراچی کی احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے پرائیویٹ سیکرٹری اظہار حسین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔اس سے پہلے نیب پراسیکیورٹر نے دلائل دیئے کہ ملزموں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ثبوت موجود ہیں۔ریفرنس چیئرمین نیب کے دستخط کے بعد ہی دائر کیا گیا ہے۔نیب نے شرجیل میمن سمیت بارہ ملزموں کے خلاف دوسرا ریفرنس دائر کیا ہے۔ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل اور والدہ زینت انعام میمن بھی ملزم نامزد ہیں۔ملزمان پر پر دو ارب ستائیس کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کا کرپشن کا ریفرنس پہلے سے زیر سماعت ہے۔ قابل سماعت قرار دے دیا۔اس سے پہلے نیب پراسیکیورٹر نے دلائل دیئے کہ ملزموں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ثبوت موجود ہیں۔ریفرنس چیئرمین نیب کے دستخط کے بعد ہی دائر کیا گیا ہے۔نیب نے شرجیل میمن سمیت بارہ ملزموں کے خلاف دوسرا ریفرنس دائر کیا ہے۔ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل اور والدہ زینت انعام میمن بھی ملزم نامزد ہیں۔ملزمان پر پر دو ارب ستائیس کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کا کرپشن کا ریفرنس پہلے سے زیر سماعت ہے۔ قابل سماعت قرار دے دیا۔اس سے پہلے نیب پراسیکیورٹر نے دلائل دیئے کہ ملزموں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ثبوت موجود ہیں۔ریفرنس چیئرمین نیب کے دستخط کے بعد ہی دائر کیا گیا ہے۔نیب نے شرجیل میمن سمیت بارہ ملزموں کے خلاف دوسرا ریفرنس دائر کیا ہے۔ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل اور والدہ زینت انعام میمن بھی ملزم نامزد ہیں۔ملزمان پر پر دو ارب ستائیس کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کا کرپشن کا ریفرنس پہلے سے زیر سماعت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website