counter easy hit

بابر اعظم، تیز ترین ہزار رنز بنانے والوں میں شامل

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ۔انہوں نے اپنی اکیسویں ون ڈے اننگز میں ہزار رنز مکمل کئے۔

Babar Azam, among the fastest of thousand runs

Babar Azam, among the fastest of thousand runs

بابر اعظم نے 31 مئی 2015 کو زمبابوے کے خلاف لاہور میں ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔اپنے اولین میچ میں انہوں نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔بابر اعظم نے تقریباً 18 ماہ کے عرصے میں اپنی 21 ویں ون ڈے اننگز میں ہزار رنز مکمل کرلئے ۔بابر اعظم یہ کارنامہ انجام دینے والے پانچویں کھلاڑی ہیں۔ان سے قبل ویون چرڈز، کیون پیٹرسن، جاناتھن ٹراٹ ا ور کوئنٹن ڈی ڈی کوک بھی 21 اننگز میں 1000 رنز بناچکے ہیں ۔بابر اعظم ،ڈی کوک اور ٹراٹ نے اپنے 21 ویں میچ میں 1000 رنز بنائے۔ ویو رچرڈز 22 ویں اور پیٹرسن نے 27 ویں میچ میں 1000 رنز مکمل کئے تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website