counter easy hit

اظہرعلی آسٹریلوی سر زمین پر زیادہ رنز بنانے والے غیر ملکی اوپنر بن گئے

سڈنی: پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے.

Azhar Ali became the first foreign opener maker more runs on Australin head on ground

Azhar Ali became the first foreign opener maker more runs on Australin head on ground

اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرایک سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ 352 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کے پاس تھا، اظہر نے 3 میچز کی 5 اننگز میں 382 رنز سکور کر رکھے ہیں، اس کے ساتھ ہی وہ آسٹریلیا میں ایک سیریز کے دوران زیادہ رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔اس سے قبل سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ محسن خان کے پاس ہے جنہوں نے 5 میچز میں 390 رنز بنائے، اظہر علی سڈنی ٹیسٹ میں 58 رنز پر ناقابل شکست ہیں اور ان کو آسٹریلیا میں سب سے کامیاب پاکستانی بیٹسمین بننے کیلئے مزید 9 رنز درکارہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website