By Yesurdu on January 1, 2016 ریٹائرڈ ہو جاؤں گا،شاہ رخ خان, نیشنل ایوارڈ ملتے ہی شوبز

ممبئی………نئے سال پر کنگ خان نے نیا اعلان کر دیا۔شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ نیشنل ایوارڈ کا انتظار کر رہے ہیں ، ایوارڈ ملتے ہی ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ بےتحاشا ایوارڈز لینے والے کنگ خان کو اب نیشنل ایوارڈ کا انتظار ہے،اپریل میں ریلیز ہونے والی فلم فین پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بھارت نےاستادراحت فتح, علی خان کو ڈی پورٹ کردیا شوبز

نئی دہلی……..بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو تکنیکی بنیادپر ڈیپورٹ کردیا۔حیدرآبادپہنچتےہی ائرپورٹ سےانہیں واپس ابوظہبی بھیج دیا گیا ۔بھارتی اخبارکےمطابق استاد راحت فتح علی خان اس وقت حیرت ذدہ رہ گئے جب جمعرات کوانہیں راجیوگاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترتےہی بھارت میں داخل ہونےکی اجازت دینےسےانکارکردیاگیا۔انہیں حیدرآباد سے اماراتی پروازکےذریعے واپس ابوظہبی جانےکی ہدایت کردی گئی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 :پاکستان اسکواڈ کا اعلان, آج متوقع ویڈیوز - Videos

لاہور…….نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی 20 میچز کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان آج متوقع ہے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز 15، 17 اور 22 جنوری کو کھیلی جا ئے گی ۔ سیریز کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 عامر کی حمایت کردی, ہارون رشید نے محمد کھیل

کراچی……پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ محمد عامر اپنی سزا پوری کرچکے،بطور سلیکٹر وہ انہیں ٹیم کی سلیکشن کے لیئے موزوں دیکھ رہے ہیں،وہ کئی فاسٹ بولرز سے بہتر ہیں۔ایک انٹرویو میں ہارون رشید نے کہا کہ محمد عامر ایک ایکسٹر آرڈینری فاسٹ بولر ہے اس کی پرفارمنس منہ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بچانے کیلئے منصوبے, نئی دہلی کو آلودگی سے بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے نئے منصوبے کا آج سے آغاز ہوگیا ،جس کے تحت ایک دن طاق نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور ایک دن جفت نمبر پلیٹ والی گاڑیاں سڑکوں پر نکالی جائیں گی۔نئی دہلی میں یہ منصوبہ آزمائشی بنیاد پر 15 دن کیلئے شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے باعث آج […]
By Yesurdu on January 1, 2016 امریکا کی تین ریاستوں, میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن …….امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں نوے لاکھ سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ریاست میزوری ، آرکنساس اور اوکلاہوما میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ۔ سیلابی پانی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 دبئی کےہوٹل میں آگ لگنے, سے35 افراد زخمی ہوئے بین الاقوامی خبریں

دبئی……..دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔ دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل میں آگ لگتے ہی دبئی انتظامیہ کے حکام فوراً پہنچ گئے ، لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔دبئی میں سال نو کی تقریبات سے چند گھنٹے پہلے ہول ناک آگ نے دی ایڈریس دبئی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 اوباما اپریل میں جرمنی, کا دورہ کریں گے بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…….امریکی صدر باراک اوباما اپریل 2016میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما صنعتی شعبے کے دنیا کے سب سے بڑے ہینوور میلے میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ امریکی صدر کی چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات بھی طے ہے۔ اس موقع پر آزاد تجارت کے متنازعہ بین البراعظمی معاہدے پر […]
By Yesurdu on January 1, 2016 سال نو کی تقریبات منسوخ, شمالی کوریا میں بین الاقوامی خبریں

پیانگ یانگ…..شمالی کوریا میں شدید دھند کے باعث سال نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔دارالحکومت پیانگ یانگ میں کِم اِل سَنگ اسکوائر پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن خراب موسم کے باعث حد نگاہ تیس میٹر تک رہ گئی۔نتیجے میں سالانہ تقریب منسوخ کر دی گئیں جس […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بلوچستان میں11 جنوری, سے پولیو مہم چلانےکا فیصلہ صحت و تندرستی

کوئٹہ….. محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے میں گیارہ جنوری سے انسداد پولیوکی خصوصی مہم چلانےکا فیصلہ کیاہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان کےمطابق انسداد پولیو مہم 14جنوری تک جاری رہے گی جس کےدوران تقریبا24لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاؤ کےقطرے پلائے جانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق مہم کےلئےسکیورٹی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 زیادہ محصولات وقت کا تقاضا ہے، ہارون اختر کاروبار

اسلام آباد……وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ہارون اختر نے کہا ہے کہ زیادہ محصولات وقت کا تقاضا ہے، 2013میں نظام سنبھالا تو مشکلات درپیش تھیں،ایف بی آر کی ٹیم اسحاق ڈارکی زیرنگرانی بہت محنت کررہی ہے۔اسلام آباد میں رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہارون اختر کا کہنا […]
By Yesurdu on January 1, 2016 موبائل فون صارفین کی تعداد ا, یک ارب ہوگئی کاروبار

بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔ بھارت میں ٹیلی کام سیکٹر کوریگولیٹ کرنے والے ادارے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ عرصہ کے دوران بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کی وجوہات میں سمارٹ فونز کی قیمتوں اور موبائل فون […]
By Yesurdu on January 1, 2016 سندھ حکومت اسٹیل ملز, کی خریداری کیلئے رضا مند کاروبار

کراچی………پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کو خط کا جواب دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ادویہ کا بجٹ 30ڈسپنسریوں, کیلئے مختص صحت و تندرستی

مٹھی……….ضلع تھرپارکرمحکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیاں کی تعداد 298 ہےجس میں 19گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد24ہے18گریڈ کے اسپیشلٹ ڈاکٹروں کی تعداد41ہے اور18گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد43ہے17 گریڈ کے ڈاکٹروں کی تعداد 190ہے جس میں فیمیل ڈاکٹر 22شامل ہیں۔تھرپارکر میں ڈسپینسریز کی تعداد 215ہیں جس میں سے ادویات کا بجٹ صرف 30ڈسپینسریز کے لئے […]
By Yesurdu on December 31, 2015 سال کا استقبال, پاکستان میں نئے اہم ترین

کراچی……امن کی امیدوں اور خوشحالی کی تمناؤں کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا استقبال،آسمان پر رنگ ونور کی برسات،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن،، منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔جیونیوزکی جانب سےتمام اہل وطن کونیاسال مبارک ہو۔نیا سال نئی خوشیاں،نیا انداز،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن منایا جارہا ہے اور آتش […]
By Yesurdu on December 31, 2015 طاق کا, یک دن جفت اور ایک بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……نئی دہلی میں کل یکم جنوری سے آدھی نجی گاڑیاں سڑکوں پر آئیں گی اور آدھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی۔طاق اور جفت فارمولہ لاگو کرنےسے ایک روز پہلےشہر میں اس منصوبےکی ریہرسل کی گئی۔انتہائی آلودہ شہر نئی دہلی کو گیس چیمبر اور تپتی ہوئی بھٹی جیسے القابات ملنے کےبعد عام آدمی پارٹی کے […]
By Yesurdu on December 31, 2015 تقریبات منسوخ کردی گئیں, پیرس میں نئے سال کی بین الاقوامی خبریں

پیرس……نئے سال کو دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جارہا ہے لیکن پیرس حملوں کے بعد سے خوف کے سائے ایفل ٹاور پر اب تک چھائے ہوئے ہیں۔پیرس میں ہونے والی نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔برسلز،امریکا،برطانیہ میں بھی پہروں اور ناکوں میں جشن منایا جائے گا۔نئے سال کی خوشی سے زیادہ یورپ […]
By Yesurdu on December 31, 2015 پٹرول ،ہائی اوکٹین کی قیمتیں بر قرار کاروبار

اسلام آباد …….وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے سال کےآغاز پرپٹرول اور ہائی اوکٹین کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل 3روپے، مٹی کاتیل 8روپے 7 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل 8روپے 29پیسے فی لٹر سستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام […]
By Yesurdu on December 31, 2015 بغیربھوک کھا نا صحت, کےلئے نقصان دہ ہے صحت و تندرستی

کراچی ….جنگ ویب ڈیسک.. ..زیادہ مقدار میںکھانے سے خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ صحت کےلئے نقصان دہ ہے جب کہ اس کے مقابلے میں کم مقدارمیں خوراک کھائی جائے اور اس کے بعد خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ ہو تو وہ صحت مندی کی علامت ہے۔شکاگو کی ایک یونیورسٹی میں کی […]
By Yesurdu on December 31, 2015 محنت کش کے, ہاتھ قلم صحت و تندرستی

شیخوپورہ……..شمالی امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم نے ہاتھ کاٹے جانے سے معذورہونے والے نوجوان کا علاج کرانے کا اعلان کیاہے۔نارتھ امریکہ ایسوسی ایشن آف پاکستانی ڈاکٹرز کی صدر ڈاکٹر صائمہ ظفر نے معذور نوجوان ابوبکر کا علاج کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال شیخوپورہ کے ڈاکٹر بابر امین سے رابطہ کرلیا۔ ڈاکٹر صائمہ ظفر نے […]
By Yesurdu on December 31, 2015 انسٹی ٹیوٹ گلیانہ, شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ گجرات

گلیانہ(عبدالغفورمرزا)ممتاز وویمن فزیشن لیڈی ڈاکٹر انوشے افضل نے کہاہے کہ شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ علاقے کی خواتین کوبالکل مفت ہنرسکھانے کا بہت خوبصور ادارہ ہے وہ گزشتہ روزادارہ ہذا کی دوسری تقریب تقسیم اسناد سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہی تھیں انہوں نے کہا کہ اس گئے گزرے دور میں خواتین کے […]
By Yesurdu on December 31, 2015 نواز شریف کی عوام دو ست, پا لیسیوں کے نتا ئج گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)مسلم لیگ ن کے کا رکن چو ہد ری اللہ یار چاڑنے کہا کہ میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں شامل ہو گا […]
By Yesurdu on December 31, 2015 اشفا ق جلا لی, محبت رسولﷺ جا ن ایما ن ہے ویڈیوز - Videos

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) حضرت علا مہ پر وفیسر ڈاکٹر محمد اشفا ق جلا لی نے گذ شتہ روز ایک بیا ن میں کہا کہ محبت رسولﷺ جا ن ایما ن ہے،جب کا ئنات کا وجود نہ تھا تب بھی آپ ﷺ کا چر چا تھا ،انبیا ء کی ارواح مقد سہ میں […]
By Yesurdu on December 31, 2015 خاتمہ کیلئے اقدامات کریں, خطرناک بیماریوں کے گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )وزیر اعظم پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں جن کے وائرس کی ادویات پاکستان میں نہیں ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ کچھ ایسے وائرس بیرون ملک سے لگے ہیں جو کئی مریضوں کو لگے ہیں لیکن پاکستان میں اس کا […]