By Yesurdu on January 1, 2016 سرکاری اسکول میں فائرنگ ،3 اساتذہ زخمی پشاور

چار سدہ……..چار سدہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،واقعہ میں تین اساتذہ زخمی ہوگئے ہیں ،ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔پڑانگ کے علاقہ بوسا خیل میں گورنمنٹ پرائمری اسکول میں چھٹی کے وقت باہر نکلنے والے اساتذہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 لاکھ پاکستانیوں نے عمرہ ادا کیا, ڈیڑھ ماہ میں سوا دو مقامی خبریں

ریاض نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریباً سوا دولاکھ زائرین نے عمرہ اداکیا ۔ اعدی اعتبار سے پاکستان کا دوسرا نمبر رہا جبکہ پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مصری باشندوں نے عمرہ اداکیا۔ پاکستان2لاکھ27ہزار117زائرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہاجبکہ مصر پہلے اور بھارت چوتھے نمبر پر رہا۔سعودی وزارت حج نے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 توسیع مکمل, حرم شریف کی بین الاقوامی خبریں

مکہ مکرمہ133 سعودی حکومت نے حرم شریف کی توسیع مکمل ہوتے ہی خانہ کعبہ کے طواف کے لئے بنائے گئے عارضی مطاف کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کا توسیع منصوبہ مکمل ہو گیا ہے اور اب خانہ کعبہ کے طواف کے لئے قائم کیا […]
By Yesurdu on January 1, 2016 9دہشتگردوں کی, سزائےموت کی توثیق کردی اہم ترین

راولپنڈی……..آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے ۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پریڈ لائن مسجد ،انٹرسروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پرحملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔دہشتگردآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرملتان پر حملوں […]
By Yesurdu on January 1, 2016 دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہوگا، جنرل راحیل شریف اہم ترین

راولپنڈی……..آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشتگردی، جرائم اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تلار اور تربت کے دورے کے بعد گوادر پہنچے ہیں، دورے کے دوران آرمی چیف نے بلوچ عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا […]
By Yesurdu on January 1, 2016 کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہو رہے ہیں،سراج الحق اہم ترین

لاہور……امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاق اور سندھ میں رسہ کشی سے کراچی آپریشن کے ثمرات کو ضائع کیا جارہا ہے ۔منصورہ ، لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران قومی یکجہتی کو ؤ داؤپر لگا رہے ہیں۔بھارت […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ترین درخت دریافت, سوئیڈن میں دنیا کا قدیم دلچسپ اور عجیب

اسٹاک ہوم …….یورپی ملک سوئیڈن میں دنیا کا قدیم ترین درخت دریافت ہوا ہے جو ایک اندازے کے مطابق 9ہزار500سال پرانا ہے۔سوئیڈن کے صوبے ڈلارنا میں موجوداس قدیم درخت کو ‘Old Tjikko’کا نام دیا گیا ہے جس کی اونچائی16فٹ ہے۔ درخت اور اس نسل کے دیگر درختوں کو کرسمس پر سجاوٹ کے لئے بھی استعمال […]
By Yesurdu on January 1, 2016 لاہور ،غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل لاہور

لاہور……لاہور ہائی کورٹ نےغیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل افسوس ناک ہے ، اس جرم میں ضمانت کے لیے صرف صلح کافی نہیں ۔فیصل آباد کے غلام یاسین نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 جعلی دستاویزات بنانے, والے دو ملزمان عدالت پیش بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد ……اسلام آباد کی عدالت نے امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے دوگرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاہے ۔امریکی ویزوں کے حصول کے لیے جعلی دستاویزات تیارکرنے والے 2ملزمان راجہ محمد شفیق اور جمال سید کواسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ […]
By Yesurdu on January 1, 2016 شمع و, پروانہ شاعری

پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع پيار کيوں يہ جان بے قرار ہے تجھ پر نثار کيوں سيماب وار رکھتي ہے تيري ادا اسے آداب عشق تو نے سکھائے ہيں کيا اسے؟ کرتا ہے يہ طواف تري جلوہ گاہ کا پھونکا ہوا ہے کيا تري برق نگاہ کا؟ آزار موت ميں اسے آرام جاں […]
By Yesurdu on January 1, 2016 غالب, مرزا شاعری

فکر انساں پر تري ہستي سے يہ روشن ہوا ہے پر مرغ تخيل کي رسائي تا کجا تھا سراپا روح تو ، بزم سخن پيکر ترا زيب محفل بھي رہا محفل سے پنہاں بھي رہا ديد تيري آنکھ کو اس حسن کي منظور ہے بن کے سوز زندگي ہر شے ميں جو مستور ہے محفل […]
By Yesurdu on January 1, 2016 7 دنوں میں 40 سے, زائد مور ہلاک مقامی خبریں

اسلام کوٹ……تھر کے صحرا ميں فطری حُسن کے شاہکار موروں کی اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ۔ اسلام کوٹ کےمختلف دیہات میں موروں کی بیماری پھیلنے سے سات دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ۔موروں کی ہلاکت زیادہ تر اسلام کوٹ کے دیہاتوں میں ہوئی ہے جس میں ، […]
By Yesurdu on January 1, 2016 انگلینڈ اور جنوبی افریقہ, کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل کھیل

کیپ ٹاؤن……انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا،یہ ٹیسٹ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میچ کو سپر وائز کرکے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوجائیں گے۔چا ر ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف […]
By Yesurdu on January 1, 2016 باغی تنظیم کے دس ارکان ہلاک, فلپائن میں ابو سیاف نامی بین الاقوامی خبریں

منیلا…….فلپائن میں ابو سیاف نامی باغی تنظیم کے دس ارکان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ملکی فوج کے ایک بیان کے مطابق بری فوج کے ایک خصوصی کمانڈو دستے نے یہ کارروائی 146خولو145 نامی جزیرے پر کی۔ اس سے قبل قریب تین سو عسکریت پسندوں اور فوج کے مابین شدید لڑائی بھی ہوئی۔ابو سیاف […]
By Yesurdu on January 1, 2016 اپنی زندگی سے خوش، گیلپ سروے, پاکستانیوں کی اکثریت کراچی

کراچی…… 2015ءپاکستانی عوام کے لیے کیسا رہا؟ کیا وہ اس سے خوش ہیں اور نئے سال سے کتنے پرامید ہیں؟ اس کا اندازہ گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں لگایا جاسکتا ہے۔ جس میں چاروں صوبوں سے 1 ہزار افراد نے حصہ لیا۔حالانکہ پاکستانی عوام بہت سی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں مگر جب بات […]
By Yesurdu on January 1, 2016 بھارتی وزیر اعظم کا, دورہ پاکستان لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ویڈیوز - Videos

لاہور…..لاہور ہائی کورٹ میں نئے سال کی پہلی رٹ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف آ گئی۔بھارتی وزیر اعظم کی قیادت میں 120 افراد کے دورہ پاکستان کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔لاہور کے شہری منیر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نریندرمودی […]
By Yesurdu on January 1, 2016 صنعتکاروں کے مشوروں سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،وزیراعظم اہم ترین

اسلام آباد….. وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،ٹیکس شرح اتنی کم ہونی چاہیےکہ ادائیگی میں دشواری نہ ہو۔ معیشت مضبوط ہوگی تبھی افواج مضبوط ہوں گی۔وزیراعظمنواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت سے دہشت گردی ختم ہوگی اور تمام معاملات ٹھیک ہوں […]
By Yesurdu on January 1, 2016 احکامات ہوا میں اڑُادیے, اسکولوں نے سرکاری کراچی

کراچی…. کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم کے یکم جنوری سے اسکول کھولنے کے احکاما ت کو نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا جبکہ سرکاری اسکولوں میں بھی طلباء کی حاضری انتہائی کم رہی۔محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جنوری سے اسکول کھولنے کے احکامات جاری کیے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی،4 دہشتگرد گرفتار پشاور

پشاور……پشاورکے پشتڑخہ چوک میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل پولیس یونٹ نے چار دہشتگردو ں کو گرفتارکرلیا۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ اسپیشل پولیس یونٹ پشاورکے مطابق کاروائی پشتخرہ چوک میں کی گئی جس دوران کالعدم تنظیم کے پمفلٹس تقسیم کرنے والے چار دہشتگردوں کوگرفتارکیاگیا۔ دہشتگردوں کے نام نثار احمد، شیرمت خان، عابد […]
By Yesurdu on January 1, 2016 حیرت انگیز مقناطیسی, صلاحیتوں کا حامل شخص دلچسپ اور عجیب

برلن……….مقناطیس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے جو لوہے کو اپنے ساتھ جکڑ لیتے ہیں ،لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایک ایسے شخص سے جو حیرت انگیز طور پر مقناطیسی صلاحیتوں کا حامل ہے۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے مروسلو مگولانامی شخص کا جسم قدرتی طور پر ہر چیز اپنے ساتھ چپکا سکتا ہے اور […]
By Yesurdu on January 1, 2016 جوان کا انوکھا, پروپوزکرنےکاروسی دلچسپ اور عجیب

ماسکو……شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بھی ایسا ہی کچھ کیا اور اپنی محبوبہ کو پروپوز […]
By Yesurdu on January 1, 2016 برف کے مجسمے, توجہ کا مرکز دلچسپ اور عجیب

ماسکو……روس میں رنگا رنگ ‘آئس ماسکو نمائش کا آغاز ہو گیا ہے جہاں برف سے بنےمجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ماہر فنکاروں کے برف سے تیار کردہ دلکش فن پارے اس نمائش کا حصہ بنایا گیا ہے جو روس کی مشہور لینڈ مارکس سے مشابہہ بنائے گئے ہیں جس میں نصب رنگین بلب […]
By Yesurdu on January 1, 2016 ٹائی سن کو ہوور بورڈ نے, چت کر دیا دلچسپ اور عجیب

نیویارک……ہوور بورڈ کی سواری مزے دار تو ہے مگر آسان نہیں۔ بچوں کا کھیل لگنے والی یہ چیز بڑے بڑوں کو گرادیتی ہے۔ رنگ میں مخالفین کو چت کرنے والے مائیک ٹائی سن کو چھوٹے سے ہوور بورڈ نے چت کردیا۔ہوور بورڈ یوں تو ہے شاندار سواری لیکن اس پر قابو رکھنا ہر کسی کے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 لگانے کی کوشش نوجوان کو مہنگی پڑ گئی, چلتی ٹرین سے چھلانگ ویڈیوز - Videos

لندن……اکثر اوقات ذرا سی لاپرواہی اور معمولی سی غلطی بھی مہنگی پڑ جاتی ہے اور خاص طور پر جب بات ہو چلتی ہوئی سواری سے چھلانگ لگانے کی تو کچھ غیر متوقع بھی ہوسکتا ہے۔چلتی ہوئی ٹرین میں سوار اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے اسٹاپ سے آگے نکل جانے پر ٹرین کا […]