counter easy hit

کراچی کے آرٹ اسکول کے طلبہ کا فیشن شو

کراچی کے آرٹ اسکول کے طلبہ کا فیشن شو

کراچی……فیشن کا نیا ٹیلنٹ اور تخلیقات بنی ریمپ کی زینت، طالب علموں کے فیشن شو میں۔کراچی اسکول آف آرٹ کی جانب سے فیشن شو ہر لحاظ سے طالب علموں کی پیشکش رہا۔ریمپ کی زینت بننے والی تخلیقات اور ماڈلز دونوں آرٹ اسکول کے طالب علم ہیں۔کے ایس اے کے شعبہ فیشن ڈیزاین کی یہ نمائش […]

پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی

پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی

لاہور………پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی تقریب رونمائی اتوار کو ہوگی۔ یہ رنگا رنگ تقریب پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر سے براہ راست نشر کی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گی۔ لاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے […]

پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشتگردوں کا حملہ، 2فوجی اور 2حملہ آور ہلاک

پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشتگردوں کا حملہ، 2فوجی اور 2حملہ آور ہلاک

نئی دلی……..بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ حملے میں2 بھارتی فوجی سمیت2 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ رات 30:3بجے ہوا۔ دہشت گرد پولیس وین میں ایئربیس میں داخل ہوئے، […]

سال نو پر کم سیاحوں کی آمد ، فرانس کو اربوں یورو کا نقصان

سال نو پر کم سیاحوں کی آمد ، فرانس کو اربوں یورو کا نقصان

پیرس …….. سال نو پر کم سیاحوں کی آمد کے باعث فرانس کو اربوں یورو کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی سال نو 2016 کا خیر مقدم تو کیا گیا مگر دہشت گردی کے خطرے کے باعث امسال حکومت نے تمام سرکاری پروگرام منسوخ کردئیے۔فرانس کے وزیر داخلہ […]

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

کابل……..افغان طالبان کے مختلف گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہوگئے۔جس کا دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نےایک رپورٹ میں کیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ مخالف گروپ کے سربراہ نے ملا اختر منصور کے نائب سے ملاقات کی ہے،مزید خون نہ بہایا جائےاورساری توجہ مشترکہ دشمن سے لڑنے پر رکھی جائے۔برطانوی […]

تل ابیب: بارمیںنامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب: بارمیںنامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب……..اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں2 اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ملزم فرار ہوگیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پرنامعلوم شخص نے ایک بار پراندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں بار میں موجود 2 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے، جن […]

اربوں کی گندم 6ماہ کی بینک گارنٹی پر دینا کھلی کرپشن ہے، سمن مل

اربوں کی گندم 6ماہ کی بینک گارنٹی پر دینا کھلی کرپشن ہے، سمن مل

کراچی………پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئر مین سمن مل نے کہا ہے کہ 3ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی 10لاکھ بوری 6 ماہ کی بینک گارنٹی پر ادھار دینا یہ کھلی کرپشن ہے۔ محکمہ خوراک پورے صوبے کے لئے یکساں پالیسی مرتب کرے، موجودہ پالیسی کرپشن کا راستہ ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ […]

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیدیا

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیدیا

ماسکو…….. روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ اطاعلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے اہم دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں جس میں […]

نومبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی سستی ہو گئی

نومبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی سستی ہو گئی

اسلام آباد……نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے سوا ملک بھر کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2روپے 6پیسے سستی جبکہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 56پیسے مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کےتحت کراچی کے […]

خیرات کریں، اپنوں کو تحفے دیں اور بلڈ پریشر سےنجات پائیں

خیرات کریں، اپنوں کو تحفے دیں اور بلڈ پریشر سےنجات پائیں

اوٹاوا………کہتے ہیں کہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اب تو اس بات کو سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے۔جی ہاں کینیڈامیں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خیرات کرنے یا عزیزوں کو تحفے دینے سے بلڈ پریشرسمیت کئی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرآپ 5 […]

قوم کی حمایت سے دہشتگردی، جرائم ،کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑدیں گے: آرمی چیف

قوم کی حمایت سے دہشتگردی، جرائم ،کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑدیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی……آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردی، جرائم اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے،یقین ہے کہ 2016 ءدہشت گردی کے خاتمے اور یک جہتی کا سال ثابت ہوگا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تلار اور تربت کے دورے کے بعد […]

امریکا: اوہائیو کے جنگل میں خطرناک شعلے سمیٹے شیطانی درخت

امریکا: اوہائیو کے جنگل میں خطرناک شعلے سمیٹے شیطانی درخت

اوہائیو…….یوں تودرختو ں کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے تاہم یہاں تو ماجرا ہی انوکھا ہے۔درخت کے اندر آگ کے شعلے بھرے ہیں لیکن درخت کو کوئی نقصان ہی نہیں ہو رہا، نہ ہی شعلوں سے دھواں نکلتا دکھائی دیتا ہے۔جی ہاں امریکی ریاست اوہائیو کے جنگل میں ہائیکنگ کرتے نوجوانوں نے ایک ایسا […]

روس؛ نیو ایئر پارٹی پر شاندار لائٹس فیسٹیول

روس؛ نیو ایئر پارٹی پر شاندار لائٹس فیسٹیول

ماسکو…….دنیا بھرکی طرح روس میں بھی سالِ نو کو شاندار انداز میں خوش آمدیدکہا گیا ،اسی حوالے سے ماسکو کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے نیو ایئر پارٹی میں شرکت کی۔شہر بھر کے مختلف مقامات پر دلچسپ اور منفرد سجاوٹی انداز اپنائے لائیٹس فیسٹیول توجہ کا مرکز بنے […]

خلائی مخلوق کا موبائل فون دریافت کرلیا، ماہرین کا دعویٰ

خلائی مخلوق کا موبائل فون دریافت کرلیا، ماہرین کا دعویٰ

کینبرا……آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے آسٹریا سے800سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ فون خلائی مخلوق کا ہے۔مٹی اور گارے سے بنا یہ فون دِکھنے میں نوکیا کے مشہور ماڈل 3310 سے مشابہہ ہے جس پر ہزاروں سال قدیم زبان میں رسم الخط […]

دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک میں نوجوانوں کا انوکھا ایڈونچر

دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک میں نوجوانوں کا انوکھا ایڈونچر

ماسکو……..نئے سال کی آمد کیا ہوئی پوری دنیا ہی جشن میں مصروف ہو گئی اورلوگ اپنی سالانہ چھٹیوں کا سیزن انجوائے کرنے لگے۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور اسکیٹنگ کے ایڈونچر سے لطف اندوزہوتے دکھائی دئیے۔شہر کے آئس کمپلیکس میں […]

پرینیتی چوپڑاکا ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے سے انکار

پرینیتی چوپڑاکا ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی…….بالی ووڈ انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑانے اداکار ریتک روشن کے مدمقابل فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن حالیہ دنوں فلمساز سنجے گپتا کی نئی فلم موہن جو دڑو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے لئے ریتک کے مدمقابل پہلے کرینہ کپور کو […]

امریکا میں بیروزگار نوجوان کو 15 بچے پیدا کرنے پر قید کی سزا

امریکا میں بیروزگار نوجوان کو 15 بچے پیدا کرنے پر قید کی سزا

نیویارک……… امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر عدالت نے جیل بھیج دیا۔سزا یافتہ شخص نے 13 خواتینکے ملکر یہ بچے پیدا کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نورمین بینیٹ نامی شخص نے اتنے سارے بچے پیدا کیے مگر اپنے ذمہ چائلڈ سپورٹ کی رقم سرکاری […]

ایک فیصد ٹیکس دو، 99 فیصد کالا دھن سفید کروالو

ایک فیصد ٹیکس دو، 99 فیصد کالا دھن سفید کروالو

اسلام آباد……ایک فیصد ٹیکس دو99 فیصد کالا دھن سفید کرا لو،ٹیکس چور تاجروں کیلئے کالا دھن سفید کرنے کی اسکیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔بل کے مطابق 31جنوری 2016ء تک گوشوارے جمع کرانے پر گزشتہ 4سال کی آمدنی کا ذریعہ نہیں پوچھا جائے گا۔سالانہ ٹیکس گوشواروں کے آڈٹ کی بھی چھوٹ […]

عدنان سمیع کی مودی سرکارکی تعریف کرتے زبان نہیں تھک رہی

عدنان سمیع کی مودی سرکارکی تعریف کرتے زبان نہیں تھک رہی

ممبئی……آج کل گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر عدنان سمیع خان ہواؤں میں اڑ رہے ہیں، انہیں بھارتی شہریت کیا ملی،مودی سرکارکی تعریفیں کرتے کرتے زبان نہیں تھک رہی۔مودی سرکار نے عدنان سمیع خان کو لفٹ کیا کرائی، ان کی تو باچھیں ہی کھل گئیں، بھارتی شہریت ملنے پربھارتی سرکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بھارت میں […]

گوجرانوالہ: صنعت کار کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ: صنعت کار کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ……گوجرانوالہ میں صنعت کار کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سٹی طاہرمقصود کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ایس پی سٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملزمہ نسرین نے مقتول شبیر حسین کو شادی کا جھانسہ دے کر دو ہفتے قبل اغوا کیا تھا، ملزمہ […]

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان میلادقسیم کوثریونٹ دلانوالہ کے صدرحافظ محمدبنارس پسوال نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو […]

آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا

آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا،محفل کی صدارت پیرسیدجمشیدحسین شاہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف نے کی،جبکہ سیدطلعت حسین شاہ،سیدمشتاق حسین شاہ مہمان خصوصی تھے،محفل میں تلاوت قرآن پاک کے بعدمقامی ثناء خوان حضرات نے سرورکونین حضرت محمدﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا،پیرسیدجمشیدحسین شاہ […]

صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس

صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس میں چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا،اور اس عزم کا اعادہ کیاگیاکہ کانفرنس کی کامیابی کیلئے کوئی وقیقہ فروگزاشت نہیں کی جائے گی، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پر چوتھی سالانہ تحفظ ناموس […]

وزیراعظم نواز شریف کی رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم خوش آئند ہے، راؤ خورشیدعلی

وزیراعظم نواز شریف کی رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم خوش آئند ہے، راؤ خورشیدعلی

لاہور(پ ر ) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے وائس چےئرمین و کیمیکل ہاؤس کے چیف ایگزیکٹو راؤ خورشید علی نے نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے اجراء کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے تحت تاجروں اور حکومت کے درمیان اعتماد سازی […]