counter easy hit

افغانستان ،زمبابوے کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلا جائے گا

افغانستان ،زمبابوے کے درمیان تیسراون ڈے آج کھیلا جائے گا

شارجہ……افغانستا ن اور زمبابوے کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا،افغانستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے،میچ جیوسوپر سے براہ راست دکھایا جائےگا۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کےلئے دونوں سائیڈ بھرپور تیاریاں کررہی ہیں،پہلے دو ون ڈے میں ناکامی کے بعد […]

جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک

جنوب امریکی ر یارستوں میں بارش سے 30 افراد ہلاک

مسی سیپی ……امریکا کی جنوبی ریارستوں میں سیلابی صورتحال کے سبب شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، کئی روز سے جاری بارشوں سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔مسی سیپی دریا میں بارشوں کے بعد پانی کی سطح بلند ہوگئی جس کی وجہ سے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں اوہائیو ریور ویلی سے اوکلاہوما […]

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ کردیا گیا

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ کردیا گیا

بیجنگ…….چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے فوج میں تین نئے یونٹوں کا اضافہ کردیا۔ صدر شی جن پنگ نےجنرل کمانڈ، میزائل فورس اور اسٹریٹجک سپورٹَ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر نئے یونٹوں کا افتتاح کیا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں […]

2015:کراچی میں ڈھائی ہزار افراد موسمی بیماریوں سے جاں بحق ہوئے

2015:کراچی میں ڈھائی ہزار افراد موسمی بیماریوں سے جاں بحق ہوئے

کراچی……..کراچی میں سال 2015 موسمی بیماریوں کے لحاظ سے خا صہ پریشان کن رہا جس نے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیں۔سال 2015 نے کراچی کے شہریوں کو موسمی بیماریوں کے لحاظ سے خاصہ پریشان کیے رکھا ،جون میں پڑنے والے شدید گرمی نے جہاں ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے ، وہیں […]

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی

درگئی…….مالاکنڈ ایجنسی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔تحصیل درگئی میں تیزرفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کےتین افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں 8 سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔ لاشوں اور […]

بن تمہارے یہ دل اداس ہوتا ہے

بن تمہارے یہ دل اداس ہوتا ہے

بن تمہارے یہ دل اداس ہوتا ہے جو کاٹے نہ کٹے وہ لمحہ عذاب ہوتا ہے لوگ کہتے ہے محبت تکلیف دہ احساس ہو تا ہے جو چلے راہ عشق وہ راستہ دشوار ہوتا ہے آنکھوں میں الجھا سا سوال ہوتا ہے بن کچھ کہے لبوں پہ جواب ہوتا ہے کاٹے کٹ ہی جاتا زندگی […]

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا میں ہررسم توڑدیتی گروہ تعلق مجھ سےجوڑناچاہتا میں نہیں جانتی محبت کے کیا اسباق ھے مگر میں ہرسبق پڑھ لیتی گر وہ محبت مجھ کرناچاہتا میں کچل دیتی اپنی انا کواورپہنچ جاتی اس تک کاش کہ وہ اک بار تو مجھ سے ملنا چاہتا میں […]

صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغاز ہے

صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغاز ہے

جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے وہی زندگی ہے وہی معمولات ہیں وہی زمہ داریاں ہیں وہی کارِ اوقات ہیں جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے Post Views – […]

2001ءمیں اسامہ رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

2001ءمیں اسامہ رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن……..سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک ای میل میں انکشاف کیا ہے کہ2001ءمیں تورا بورا آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن سمیت القاعدہ کے 3رہنما اس وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے کیوں کہ امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک نے آپریشن کی […]

رمادی کے قریب فوجی اڈے پر داعش کا حملہ

رمادی کے قریب فوجی اڈے پر داعش کا حملہ

بغداد…….عراق کے شہر رمادی کے قریب فوجی اڈے پر داعش نے حملہ کردیا۔ امریکی اوراتحادی فوج کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔صوبہ انبارکے شہر رمادی کے قریب عراقی افواج کے اڈے پر حملہ کیا گیا ۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جمعے کو ہونے والے اس حملے میں […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

لندن……..متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کے تازہ اعلامیے میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ آج سہہ پہر […]

گارڈن میں پولیس کی کارروائی، کنٹینرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

گارڈن میں پولیس کی کارروائی، کنٹینرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی…….کراچی کے علاقے گارڈن سے پولیس نے کنٹینروں کو لوٹنے اور رقم گینگ وار لیڈروں کو دینے والا گروہ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے کنٹینروں سے مختلف اشیاء کو چوری کرنے اور پورے کنٹینزز کو لوٹنے والے گروہ کے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان شیر ولی،صدیقی،کاشف اور شاہد کنٹینروں سے لوٹنے […]

بیٹے کے پاسپورٹ پر خاتون دبئی پہنچ گئی،پی آئی اے کو جرمانہ

بیٹے کے پاسپورٹ پر خاتون دبئی پہنچ گئی،پی آئی اے کو جرمانہ

لاہور……..بیٹے کے برطانوی پاسپورٹ پر خاتون کی دبئی روانگی کا کیس۔ پی آئی اے افسران کو 5000 درہم جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرنا پڑا۔ غفلت کے مرتکب امیگریشن اہلکاروں کو بھی ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ فنگر پرنٹس، سکینرز اور کمپیوٹرز سب بیکار۔ پی آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے مردانہ پاسپورٹ پر […]

براہیم حیدری سےاغواء ہونیوالی خاتون،پولیس آپریشن کے بعد بازیاب

براہیم حیدری سےاغواء ہونیوالی خاتون،پولیس آپریشن کے بعد بازیاب

کراچی………کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے خاتون کے اغوا کی جیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس نے خاتون کو ابراہیم حیدری سے بازیاب کرالیا۔ابراہیم حیدری کے علاقے الیاس گوٹھ میں نامعلوم مسلح ملزمان گھر میں گھس کر سعدیہ نامی خاتون کو اغوا کرکے […]

قصور :مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

قصور :مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

قصور ……..قصور کے نواحی علاقہ الہ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا سرور عرف خواجہ جو متعدد وارداتوں میں ملوث تھا کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔الہ آباد کے علاقہ مائی رابو میں ملزم کو چھڑانے کے لیے اسکے […]

گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت….گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے ہنزہ، گلگت استور ، اسکردو اور گوپس میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے پہنچا ہوا ہے ۔ فاٹا ، خیبرپختو نخوا اور بلوچستان میں بھی سردی جوبن پر ہے۔پنجاب اور سندھ کے شہر بھی سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے بالائی علاقوں میں […]

آسمانی بجلی گرنے سے ڈرائیور با ل بال بچ گیا

آسمانی بجلی گرنے سے ڈرائیور با ل بال بچ گیا

کینبرا…..آسمانی بجلی کاشمار ان قدرتی آفات میں ہو تا ہے جس کا گرنا تو دور کی بات محض بجلی گرتے دیکھنے کے مناظر بھی خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیش آیاجس نے دیکھنے والوں کو خوف زدہ کردیا ہے۔میلبرن کی سڑک پر گزرتی ہوئی ایک کار پر […]

فلوریڈا میں پالتو کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد

فلوریڈا میں پالتو کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد

فلوریڈا…….ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی ریاست فلوریڈ ا میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا شعور اُجاگر کرنے کیلئے کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ڈاگ پریڈ کے دوران 160پالتو کتوں نے انوکھے اور منفرد کاسٹیومز میں اپنے مالکان کے ہمراہ حصہ لیا اور اُنکے قدم سے قدم ملاکر دوڑتے نظر […]

گٹار بجانے کا ماہر ننھا فنکار

گٹار بجانے کا ماہر ننھا فنکار

نیویارک…..گٹار بجانے کی مہارت تو دنیا کے کئی گٹارسٹ اب تک دکھاچکے ہیں لیکن ہم آپ کوایک ننھے گٹارسٹ سے ملواتے ہیں۔ٹوبی لی نامی یہ ننھا گٹارسٹ اپنی لاجواب مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسی سریلی دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔گٹار کے ذریعے موسیقی کے آلات پر اپنی صلاحیتوں […]

نیاسال:رومانیہ میں سینکڑوں افراد کا ریچھ کاسٹیوم پہن کر ڈانس

نیاسال:رومانیہ میں سینکڑوں افراد کا ریچھ کاسٹیوم پہن کر ڈانس

بخارسٹ……نئے سال کے ساتھ خوش بختی کو خوش آمدید کہنے رومانیہ میں سینکڑوں افراد ریچھ کا کاسٹیوم پہنے سڑکوں پر ڈانس کرنے نکل پڑے۔دنیابھر میں نئے سال کو بیحد جوش و خروش سے خوش آمدید کہا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ممالک میں منفرد روایتی تقریبات کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔ایسا ہی […]

کریتی سنون کاسلطان میں ہیروئن کا کردار قبول کرنے سے معذرت

کریتی سنون کاسلطان میں ہیروئن کا کردار قبول کرنے سے معذرت

ممبئی ………بالی وڈ اسٹارسلمان خان کی آئندہ آنے والی فلمسلطان کےا ٓج کل ہر جانب چرچے ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر تاحال کوئی موضوع ہیروئن منتخب نہیں کرپائے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ کریتی سنون نے یش راج فلمز کی پیشکش سلطان میں ہیروئن کا کردار قبول کرنے سے انکارکردیا ہے۔فلم کا پہلا شیڈول مکمل ہوچکا […]

ہارر فلم “دی بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہارر فلم “دی بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک…….خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم کی کاسٹ […]

اداکار لہری کی آج 86 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

اداکار لہری کی آج 86 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

کراچی……..کامیڈی کی دنیا میں انفرادیت رکھنے والے نامور کامیڈین لیجنڈ اداکار لہری کے مداح آج ان کی 86 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔2 جنوری 1929 کو پیدا ہونے والے سفیر اللہ المعروف لہری نے انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1955 ء میں لاچو سیٹھ شیخ لطیف کی فلم انوکھی سے کیا۔ […]