By Yesurdu on January 2, 2016 بیوٹی پارلر, عبیرہ کیئرنیچرل گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرعقب گورمے بیکرزبہاول پلازہ کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ کا افتتاح عنقریب ہوگا،افتتاحی تقریب میں ممتازسماجی خواتین بطورمہمان خصوصی شریک ہونگی، اس سلسلہ میں عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرکی مینجنگ ڈائریکٹر میڈم نازیہ آصف چوہدری نے بتایاکہ ہمارابیوٹی پارلرنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات کا منفردبیوٹی پارلرہوگاجہاں خواتین کوکیمیکلزکے سائیڈافیکٹ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 سالانہ محفل, میلادمصطفی ﷺ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری بروزبدھ جامع مسجد عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی مفتی پیرسیدمحمدنویدالھسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے،جبکہ مفکراسلام مولاناظفراقبال جلالی بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،قاری عبدالعزیز نقشبندی خصوصی طورپرشریک ہونگے،محفل میلادمیں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 ایک کلوسے, زائدچرس برآمد گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرپولیس لالہ موسیٰ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مارکر ایک کلوسے زائدچرس برآمدکرکے ملزم کو وٹک سمیت گرفتارکرلیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں کامیاب چھاپہ مارکرسیدشاہدشاہ ولدامدادشاہ سے 1180گرام چرس اور 16ہزارروپے وٹک برآمدکرکے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 لالہ موسیٰ کے بورڈ آف, گورنرز کا پہلا اجلاس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس زیر صدارت چےئرمین /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ منعقد ہوا جس میں بورڈ کے ممبران ایم این اے چوہدری جعفر اقبال، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر، ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر، ای […]
By Yesurdu on January 2, 2016 بھارتی جارحیت کے, خلاف پوری قوم متحد گجرات

سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں قابل تحسین ہیں ان خیالات کااظہار پی ٹی آئی کے راہنما راجہ نعیم نواز نے صحافیوں سے گفتگوکر تے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ بھارتی دہشتگردی پرن لیگی حکمرانوں کی پراسرار خاموشی نے بہت […]
By Yesurdu on January 2, 2016 بائیکاٹ کیا, خود ساختہ الیکشن کا مکمل گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر راجہ محمد انور کے حکم پر سینئر صحافیوں کا خود ساختہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا ۔ پیدائشی خود ساختہ صدر ،جنرل سیکرٹری ،اور چیرمین کی ضرورت نہیں صحافی برادری اپنے مستقبل کے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے صحافی برادری کا اعلان، […]
By Yesurdu on January 2, 2016 باصلاحیت شخصیت کا نام ہے, سید عرفان جعفری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے انہوں نے ہمیشہ صحافتی تقدس کو قائم رکھتے ہوئے عوامی مسائل کی بھرپور نشاندہی ناوران کو حل کرواکر ورکنگ جرنلسٹ ہونے کا اعزاز برقرار رکھا گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر سرائے عالمگیر کی صحافی برادری کی طرف سے دل کی اتھا گہرایوں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 امجدمرزا کو پریس, کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنی خدادا صلاحیتوں کی بدولت پریس کلب کے وقار میں اضافہ کا باعث بنیں گے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور اور چوہدری محمد حمید نے اپنے مشتر بیان میں کیا نہوں نے کہاکہ اس میں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 کا تسلسل جاری, کھاریاں خشک سردی گجرات

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)کھاریاں خشک سردی کا تسلسل جاری شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے موسمی امراض کے متاثرین میں اضافہ تفصیلات کہ مطابق خشک سردی کے باعث موسمی امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے طویل عرصہ سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہورہا ہے اور بچے ،بوڑھے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اے نئے سال بتا، تُجھ ميں, نيا پن کيا ہے؟ شاعری

اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خَلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہي تاروں بھري رات وہی آج ہم کو نظر آتي ہے ہر ايک بات وہی آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں ايک ہندسے کا بدلنا کوئي جدت تو نہيں اگلے برسوں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 47دہشت گردوں کے سر قلم, سعودی عرب میں بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب میں 47دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ سعودی وزرات داخلہ کے مطابق یہ افراد2003 سے 2006 تک کی درمیانی مدت میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ادھر سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو ایک ہی روز سزائے موت ہوئی۔ دہشت گردوں میں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 جاں بحق افراد, دم گھٹنےسے3مزدور کراچی

خیرپور…..خیرپورمیں کھجور منڈی کے ایک گودام میں دم گھٹنےسے 3مزدور جاں بحق ہوئے ،ایک مزدور کو تشویش ناک حالت میں اسپتال متنقل کردیاگیا ہے۔کھجور منڈی کے گودام میں چھوہاروں کو جراثیم سے بچانے کے لیے کیمیکل ڈالا گیا تھا ،مزدور چھوہاروں کو کیمیکل سے نکالنے کے لیے گودام کے اندر گئے تو کچھ ہی دیر […]
By Yesurdu on January 2, 2016 احتساب قبول ہے لیکن, انتقام قبول نہیں اہم ترین

حیدر آباد…… احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، و زیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے ہیں ۔ اب ہماری نگاہ وزیراعظم کی طرف ہے، یہ بات مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز اینڈ آرٹس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ان کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی وفاق سے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 رؤف صدیقی کی ضمانت ،میں 15جنوری تک توسیع کراچی

کراچی……….انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے23 مقدمات میں ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی ضمانت میں 15جنوری تک توسیع کر دی۔20 رہنماؤں سمیت 100سےزائد ملزمان کےایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں، ڈاکٹر عاصم کیس میں بھی رؤف صدیقی کو ضمانت میں آٹھ جنوری تک […]
By Yesurdu on January 2, 2016 خاتون سمیت 4 افراد کو ،گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا لاہور

لاہور……پولیس کے مطابق کاہنہ کے محلہ میواتی میں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر مبارک کے گھر داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں پراپرٹی ڈیلر مبارک، اس کی بیوی شریفاں، دو بیٹے نعمان اور نوشاد زخمی ہو گئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال […]
By Yesurdu on January 2, 2016 سائبرکرائم نے 2016 ،کاپہلا مقدمہ درج کرلیا لاہور

لاہور……ایف آئی اے سائبرکرائم نےسال 2016 کاپہلا مقدمہ درج کرلیا، سائبر کرائم ونگ نےفیس بک ہیکرمحمد نعیم کو لاہور سے گرفتارکیا تھا۔اسسٹنٹ ڈائرکٹر ایف آئی اےآصف اقبال کا کہنا ہے کہ ہیکرمحمد نعیم فیس بک پرلوگوں کی تصاویراٹھا کرانھیں بلیک میل کرتا تھا۔ سائبر کرائم ونگ نےفیس بک ہیکرکو گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اسلام آباد سمیت ملک کے, مختلف حصوں میں زلزلہ اہم ترین

اسلام آباد…..دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی،جن شہروں میں زلزلے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 کارروائی جاری رکھی جائے، شہباز شریف لاہور

لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کیا جائے گا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،شہباز […]
By Yesurdu on January 2, 2016 میں دہشت گردحملے کی مذمت, پاکستان کی بھارت اسلام آباد

اسلام آباد……پاکستان نے بھارتی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت اور عوام سے دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان پٹھان کوٹ میں دہشت گردحملےکی مذمت […]
By Yesurdu on January 2, 2016 پولیس مقابلہ, کراچی : گزری کراچی

کراچی…..کراچی کے علاقے گزری میں گزشتہ رات مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک صورتحال اختیار کرگیا ، مقابلے میں ہلاک نوجوان زکریا جنجوعہ 20 دسمبر کو ملائشیا سے آیا تھا ۔کراچی کے علاقے گزری میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ایک نوجوان زکریا جنجوعہ ہلاک ہوگیا تھا جبکہ ایک نوجوان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا […]
By Yesurdu on January 2, 2016 میں تربیت, نوجوانوں کی فوجی انداز دلچسپ اور عجیب

شنگھائی……چین کے بیوٹی سیلون میں آنے والے نوجوانوں کو فوجی انداز میں تربیت دی جانے لگی۔چین کے شہر شنگھائی میں واقع بیوٹی اسکول میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو میک اپ اور بال سنوارنے کی تربیتبالکل فوجی انداز میں دی جاتی ہے ، تمام طلبہ یونیفارم میں صبح سویرے اسکول آتے ہیں۔فوجی انداز میں مشقوں کے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 برطانیہ میں شیکسپیئر, کے نام کا سکہ بین الاقوامی خبریں

لندن ,,, برطانیہ میں رائل منٹ کا کہنا ہے کہ 2016 میں جو نئے سکّے نکالیں جائیں گے ان پر شیکسپیئر کے ڈراموں اور بئیٹرکس پوٹر کی کہانیوں سے متعلق شبیہہ ہوں گی۔اس برس کئی نئے سکّے ریلیز ہونے والے ہیں جن پر برطانیہ کی گزشتہ ایک ہزار برس پرانی تاریخ کی جھلکیاں بھی پیش […]
By Yesurdu on January 2, 2016 حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں ہوا،راحت فتح علی شوبز

برصغیر کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ بھارت میں رہنے والے موسیقی کے دلدادہ ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر بھارت کے شہر حیدرآباد میں شاندار لائیو کنسرٹ میں آواز کا جادو جگایا اور صوفیانہ کلام پر حاضرین بے خود جھو اٹھے۔ مجھے حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، […]
By Yesurdu on January 2, 2016 نیوزی لینڈ کیلئے, پاکستانی ٹیم 10جنوری کو روانہ ہوگی کھیل

لاہور…..نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم 10 جنوری کو کراچی سے براستہ دبئی ،نیوزی لینڈ روانہ ہوگی ۔دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے ،جبکہ نیوزی لینڈکے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچز اور 3ون ڈے […]