By Yesurdu on January 3, 2016 دی نارتھکاکلپ, نارم آف شوبز

ہالی وڈ……..خوش مزاج پولر بیئر کے گِرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی کمپیوٹر اینی میٹڈکامیڈی فلم نارم آف دی نارتھکاکلپ منظرِ عام پر آگیا۔ٹریور وال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی فلم کی کہانی ایل ایسے دیوہیکل قطبی ریچھ ( پولر بیئر) کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اس کے گھر سے بے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ارجن کپور, کرینہ اور شوبز

ممبئی……بالی ووڈکی حسینہ بے بو اور ارجن کپور اب نئی بالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔آر بلکی کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم کی اینڈ کاکا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔پوسٹر ارجن کپور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے جس میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سپر وائز کرنیوالے تیسرے امپائر, علیم ڈار سو ٹیسٹ میچ کھیل

کراچی……آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائیر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوگئے، انھوں نے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کو سپروائز کیا اور سو ٹیسٹ کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن گئے ہیں۔آئی سی سی الیٹ پینل کے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ میچ سپر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 علیم ڈار, کے100ٹیسٹ کھیل

کراچی…….پاکستانی امپائر علیم ڈار کے 100 ٹیسٹ سپر وائز کرنے پر کراچی کے امپائرز اور کے سی سی اے کے عہدیداروں نے شاندار تقریب کا اہتمام کیاگیااس موقع پر کیک کاٹا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ناظم آباد ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ میں علیم ڈار کے سو ٹیسٹ مکمل ہونےپرکیک کاٹا […]
By Yesurdu on January 3, 2016 انعامات, ہاکی کھلاڑیوں کو کیش کھیل

لاہور……پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ نیشنل ہاکی چیمپن شپ کے فائنلز کے لیے وزیر اعظم کو آنے کی دعوت دی ہے جبکہ پہلی بار کھلاڑیوں کو کیش انعامات سے نوازا جائے گا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہاکی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ،12 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارت کے شمالی علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بلرام پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری وین، بس اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا۔ وین میں مذہبی یاتری سوار تھے، واقعےکے وقت وین سامنے سے آنے والی بس سے ٹکراتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 موسم خوبصورت ہوگیا, چین میں برف باری سے بین الاقوامی خبریں

بیجنگ……شمال مغربی صوبے زن جیانگ کے شہر آلٹے میں دو ہفتے برفباری جاری وقفے وقفے سے جاری ہے، مکانوں درختوں، ہر شے پر برف کی تہہ جم گئی ہے۔شہری علاقوں میں 45 سینٹی میٹر اور پہاڑی علاقوں میں 1 میتر تک برف باری ریکارڈ کی گئی، سڑکوں شاہراہوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اسٹیشن کے قیام کا امکان کم ہے, گوادر میں چینی نیوی بین الاقوامی خبریں

نیو یارک…….سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کی جانب سے گوادر میں نیوی اسٹیشن بنانے کے امکانات بہت کم ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے سابق ڈائریکٹر آف پالیسی پلاننگ، Sullivan Jacob، کی جانب سے ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 استعمال نہ ہونے پر حیران, امریکی امداد اصل مقاصد میں بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کو اس بات پر حیرت تھی کہ پاکستان میں امریکی امداد کو اصل مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا جس کا انکشاف انہیں کابینہ کے ایک وزیر نے کیا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ای میلز میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اس بات […]
By Yesurdu on January 2, 2016 امن برقرار رکھنے, کی ذمے دار مقامی خبریں

کوئٹہ……بلوچستان کےدیہی علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنےکےسلسلے میں لیویزفورس کا کردار انتہائی اہم رہا ہے،ماضی میں نظر انداز کی گئی ایک صدی پرانی فورس کو جدید تربیت، اسلحہ اور سازوسامان سےلیس کیا جا رہا ہے۔بلوچستان کے وسیع و عریض رقبہ پر امن وامان کا قیام ہمیشہ سے چیلنج رہا ہے۔ برطانوی راج میں مقامی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 پنڈی میں, گیس غائب مقامی خبریں

راولپنڈی……راولپنڈی میں گیس غائب ہوگئی۔ مسلسل بندش کے باعث لوگ گلیوں میں بھٹیاں لگا کر کھانا بنانے پر مجبور ہیں۔ راولپنڈی کے محلہ سید پوری گیٹ کے شہری گھروں کےباہر کھاناپکانےپرمجبورہیں۔ ایسےمیں گڈوبھائی نے گھرکےباہر ایک چھوٹی بھٹی لگا کر ہنڈیا تیارکر کےدینے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ان کا کہنا ہے کہ کرایے کا مکان ہے، […]
By Yesurdu on January 2, 2016 جرائم پیشہ افراد کیخلاف, ننگی تلوار ہوں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں کسی کو معاف نہیں کیا جائیگا منشیات فروش کرپشن کرنے والے امن وامان تباہ کرنے والوں کیخلاف ہوں انشاء اللہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ، ڈی ایس […]
By Yesurdu on January 2, 2016 امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی, نماز جنازہ ادا کردی گئی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سینئر راہنما مسلم لیگ ن امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ شیخاں والے قبرستان میں پڑھا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کی شرکت نمایاں شخصیات میں چوہدری ارشدفتہ بھنڈ ، ڈاکٹر آصف محمود ، سجاد احمد بٹ ، مولوی سجاد بٹ ، سلیم […]
By Yesurdu on January 2, 2016 7دیہات میں سوئی گیس, کی فراہمی کا جلد امکا ن گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن ، مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA107کی کاوشوں سے کوٹلہ قاسم خاں سیدہ براہم گنجا، دینہ چک جوڑا شاہ سرمست ، ٹھر گلہ ، میں جلد پائپ لائن بچھانے کا کام […]
By Yesurdu on January 2, 2016 دخاک کردیا گیا, سپر گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا ولایت حسین ملک مرحوم ، صابر حسین شہزاد ملک اٹلی ، ملک عبدالجبار ، ملک خاور حسین کے والد ، ملک شناور حسنین ،ملک علی رضا ، ملک راشد ، ملک نبیل کے دادا ، ملک […]
By Yesurdu on January 2, 2016 تین فوتگیوں نے, سوگوار کردیا گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا کوٹلہ قاسم خاں میں 3لوگوں کو اموات سے گاؤں افسوس میں ڈوبا ہوا ہے ملک رشد کا بیٹا قضائے الہیٰ انتقال کرگیا ملک ولدیت حسین خالق حقیقی سے جاملے ، محمد بوٹا رحمانی کی وہلیہ اللہ کو پیار ی ہوگئیں خداتعالیٰ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 سے محروم, کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )10ہزار کی آبادی والا گاؤں کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم ، برانچ پوسٹ آفس بھی عرصہ دراز سے ختم ہوچکا ہے لوگوں کا خط لفافے رجسٹری ، منی آرڈر ، وی پی سونگ اکاؤنٹ کیلئے ڈاکخانہ لالہ موسیٰ جانا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 2افرادکیمیکل ڈرم میں گرگئے،ایک جاں بحق کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ایک فیکٹری میں 2افرادکیمیکل کے ڈرم میں گرگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق کیمیکل ڈرم میں گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعہ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو […]
By Yesurdu on January 2, 2016 برس پڑے, وفاقی حکومت پر پشاور

پشاور……وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویزخٹک ایک بار پھروفاقی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں مرکزی حکومت پنجاب کی ترقی کو ہی قومی ترقی سمجھتی ہے۔وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے اولسی تحریک کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اقتصادی راہدری میں سہولتیں نہ ملیں تو اس کو صوبےسے نہیں […]
By Yesurdu on January 2, 2016 مقبروں کے قریب سونے, کا ذخیرہ برآمد دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……چین میں2 ہزارسال قدیم شاہی مقبروں کے قریب سونے سمیت دیگر قیمتی اشیاءکا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے 206 قبل مسیح سے 24 عیسوی کے دوران ہان بادشاہت سے تعلق رکھنے والی ریاست کے مقبروں سے ایک بڑا خزانہ دریافت کیا ہے جس میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ماہرین 5 […]
By Yesurdu on January 2, 2016 رقم کر دی, نئی تا ریخ گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما ء صو بیدار (ر) فیا ض حسین ایم ڈی پنڈی آٹوز نے کہا کہ شو کت خا نم کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،شو کت خا نم […]
By Yesurdu on January 2, 2016 میں بھرپورشرکت, ناموس رسالت کانفرنس گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان قصبہ محلہ یونٹ کے صدرحاجی عادل حسین عطاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری […]
By Yesurdu on January 2, 2016 ازدواج سے منسلک, مہرجنیداحمدجلالی رشتہ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرانجمن آڑھتیان سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہرغفاراحمدکے بھتیجے،مہراعجازاحمدکے صاحبزادے مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،مہمانوں کا استقبال عبدالغفور،مہراعجازاحمد،مہرغفاراحمد،مہرذوالفقاراحمدیوکے،مہرشفقت علی،مہراعجازاعظم،مہرمحمداسحٰق ودیگرمہربرادران نے کیا،شرکاء میں سابق ضلعی نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ، آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106سیدمددعلی شاہ،شیخ خالدمحمود(الخلیل پڑولیم) سابق ناظم سیدمسعودعلی شاہ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 محفل میلادمصطفی, ﷺ کا اہتمام 4جنوری کو ہوگا، گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صوبیدار(ر) محمدلطیف بٹ مرحوم،آصف سہیل بٹ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے محفل میلادمصطفی ﷺ کا اہتمام 4جنوری کو صبح 9بجے آصف شٹرنگ سٹورنزدنثارہسپتال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں ہوگا،محفل کی صدارت حافظ محمداشفاق چشتی کرینگے،جبکہ قیادت علامہ محمداکرام چشتی کرینگے،قاری غلام سرورمجددی خصوصی خطاب کرینگے،مہمان خصوصی قاری رفاقت […]