counter easy hit

داعش کا کھرا مل گیا

داعش کا کھرا مل گیا

تحریر : سید انور محمود پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشتگردی میں کافی کمی آئی تھی لیکن 2015ء کے آخر سے دہشتگردی میں پھر اضافہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی دہشتگردوں کے سہولت کاروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ آجکل ہمارئے ملک میں […]

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیسا کہ پچھلے دِنوں بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پہلے امریکی سیاہ فام صدر بارک اوباما نے بڑے ملے جھلے انداز سے پاکستان کو چمکارتے اور دھمکاتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی شدت پسندوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی پالیسی درست […]

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

تحریر : عقیل خان ” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا […]

بزم کیف کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی

بزم کیف کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی

پٹنہ (کامران غنی) ‘بزم کیف’ کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصف نواز اور ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیو عظیم آباد کالونی پٹنہ میںایک نشست منعقد ہوئی جس میں دانشورانِ شہر نے کیف عظیم آبادی کو خراج عقیدت پیش […]

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

ہم اور اسلام

ہم اور اسلام

تحریر: نورین چوہدری قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے : ”بے شک اللہ کے نزدیک (پسندیدہ) دین اسلام ہی ہے۔” یعنی یہ وہ دین ہے جس کو رب نے بنی نوع انسان کے لیے پسند فرمایا۔ اسلام کے معانی ”امن و اطاعت ” کے ہیں اور مسلمان وہ ہے جو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ […]

تھر میں موت

تھر میں موت

تحریر: عائشہ احمد تھر میں موت کے ڈیرے، موت کے سائے دیکھتا ہوں کہ کوئی پرسان نہیں غریبوں کا سوچتا ہوں کہ مجھے جینے کا حق ہے بھی ہے کہ نہیں صوبہ سندھ کے مشہور صحرا تھر میں موت کا رقص جاری ہے اور یہ اپنے اندر سینکڑوں معصوم پھولوں کا لہو سمائے کسی مسیحا […]

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت کتلونیا نے بارسلونا شہر کو ایرپورٹ سے بذریعہ میٹرو ملانے والی لائن نمبر 9 کےآ غاز کا اعلان کر دیا ہے۔ لائن نمبر 9 فی الحال ۔زونا یونیورسیتاریا سٹیشن سے ایرپورٹ ٹرمینل 1 تک جایا کرے گی۔ لائن نمبر 9 پر زونا یونیورسیتاریا سٹیشن ، لائن 3۔ کول بلانک […]

تعلیمی ادارے کسی بھی ملک وقوم کی بقا کی ضمانت ہوتے ہیں، پاکستانی تارکین وطن

تعلیمی ادارے کسی بھی ملک وقوم کی بقا کی ضمانت ہوتے ہیں، پاکستانی تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) تعلیمی ادارے کسی بھی ملک وقوم کی بقا کی ضمانت ہوتے ہیں ، اور ان پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ تصور کیا جاتا ہے ، گزشتہ روز بزدل دہشت گردوں نے وطن عزیز پر ایک اور حملہ کیا ہے اور اس بار ملک کے دشمنوں نے پھر تعلیمی […]

نیا بازار مصر

نیا بازار مصر

تحریر: شاہ بانو میر مصر کا بازار اور اس کے بعد یورپی اور امریکی، منڈیوں کا سنا تھا پڑھا تھا کہ زمانہ جاہلیت میں وہاں غلاموں کی خرید و فروخت کی جاتی تھی اور غلاموں کا معائنہ ایسے خریدار کرتے تھے گویا جانور ہوں پھر اتفاق ہوا حضرت یوسف کی ایک تاریخی فلم کو دیکھنے […]

عظیم کلام کیلئے 5 منٹ

عظیم کلام کیلئے 5 منٹ

تحریر: شاہ بانو میر عظیم کلام کیلئے 5 منٹ اور اس رکوع پر مکمل اطمینان اور خالی ذہن کے ساتھ توجہ دیجئے سبحان اللہ ہم سب کا آئینہ ہے آیئے پلٹ جائیں واپس اپنے اصل سے قرآن سے جڑ کر آج بھی سجدہ کر لیں توبہ کا استغفار کا ہم نے جتنا خود جیتنے کیلئے […]

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فتوحات کی وسعت کے لحاظ سے تیمور کا شمار سکندر اعظم اور چنگیز خان کے ساتھ دنیا کے تین سب سے بڑے فاتح سپہ سالاروں میں ہوتا ہے۔ فتوحات کی کثیر میں وہ شاید چنگیز سے بھی بازی لے گیا۔ چنگیز کے مفتوحہ علاقوں کا طول مشرق سے مغرب تک بہت […]

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

تحریر : محمد عتیق الرحمن سانحہ APS پشاور ہو، سانحہ باچاخان یونی ورسٹی ہویاپھر کسی بھی پبلک مقام پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے۔ایسے حملوں سے پاکستانی قوم ایک لمبے عرصے سے نبرد آزما ہے ۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے استحکام کی پاکستانی اتنی قیمت دے چکے ہیں کہ شاید ہی کسی قوم […]

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

تحریر : محمد آصف اقبال بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے […]

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات احمد مجتبیٰ ۖ کی احادیث مبارکہ ہے۔ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ آج کے موجودہ دور میں ہر طرف ملاوٹ اور دھوکہ بازی کا راج ہے۔ ڈیلی کے بیس پر ناپ تول میں کمی ہمارا فریضہ بن چکا ہے۔ […]

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (پی پی پی فرانس) چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 252

ایک اور چودھری رحمت علی

ایک اور چودھری رحمت علی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چلئے ایک اور مطالبہ سامے آیا ہے ۔ہماری کشمیری برادری نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کر دیا ہے کہ چودھری غلام عباس کی قبر کے احاطے پر لینڈ مافیا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ لہذہ راولپنڈی سے ہم چودھری صاحب کا جسد خاکی آزاد کشمیر منتقل کر دیاجائے تا کہ سکوں مل […]

کڈنی سٹونز

کڈنی سٹونز

تحریر : شاہد شکیل کڈنی سٹونز جسے عام طور پر گردے میں پتری کہا جاتا ہے انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا بیماری میں شمار ہوتی ہے ،کیا ایک انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ اس کے گردے میں پتری ہے یا پیشاب کی نالی میں پتھر پھنس گیا ہے ؟اور اس تکلیف سے […]

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

تحریر : حسیب اعجاز عاشر صدقے واری ہو تجھ پہ باد صبا۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ فرحت پروین دنیائے اردو ادب کے افق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری، دھیمہ پن، سادگی، خلوص، سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات انہیں ممتاز کرتیں ہیں۔ زمانہ طالب علمی ہی سے […]

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

معروف سیاسی سماجی شخصیت ملک شہزاد کو سویڈن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ خواجہ مقصود

معروف سیاسی سماجی شخصیت ملک شہزاد کو سویڈن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ خواجہ مقصود

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ہردل عزیز شخصیت ملک شہزاد جو اپنے نجی دورہ پر پاکستان تشریف لے گئے تھے جہاں انہوں نےاپنے قیام کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے خصوصی ملاقات کے علاوہ مختلف سماجی سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ملک شہزاد نے […]

چوہدری شہباز علی کسانہ کی ساس کی وفات پر دوستوں کا اظہار تعزیت کرنے کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شہباز علی کسانہ کی ساس کی وفات پر دوستوں کا اظہار تعزیت کرنے کی تصویری جھلکیاں

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

چوہدری شہباز علی کسانہ اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

چوہدری شہباز علی کسانہ اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

تحریر : اختر سردار چودھری شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم لاور فگار کا حقیقی نام دلاور حسین تھا۔ وہ 8 جولائی 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے ۔دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔دلاورنے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے شہر بدایوں […]