شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاورکی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں، سرکاری ملازمین اورکاروباری افراد کے کرونا ٹیسٹ لازمی کیے جائیں، پیپلز پارٹی
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افرادکا کرونا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے، بڑے شہروں میں کرونا وباء تناسب خطرناک حد…
