افغان امن عمل کو مزید تقویت، علاقائی تجارت کا مرکز قائم کیا جائےگا، پاک امریکہ نمائندگان خصوصی کی مشترکہ کا نفرنس
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور امریکہ کے نمائندگان خصوصی برائے افغانستان کے درمیان انٹرا افغان مذاکرات کو مزیدتقویت پہنچانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔…
