counter easy hit

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے اوپی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا

  ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز حفیظ مندوخیل کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال کے بعد آج سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ شروع کر […]

لسبیلہ: کان میں پھنسے 3افراد کونکالنے کی کوششیں جاری

  لسبیلہ میں دودھرپروجیکٹ کان میں پھنسے2چینی باشندوں اور مقامی محنت کش کی تلاش آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ ریسکیوآپریشن کے لیے نیا تجربہ کرتے ہوئے زندہ بکری اور مرغے کو کان میں اتاردیاگیا۔اگر بکری،مرغا زندہ نکل آئے تو ریسکیو اہلکار کو اندر بھیجا جائے گا۔ کان میں پھنسے افراد کوبچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں 600 […]

پشاور میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار

پشاور میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار

پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لئے سیکورٹی پلان تیارکرلیا گیا، جس کے تحت شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ صوبے کے کئی شہروں کو محرم کے حوالے سے حساس قرار دیا گیا ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور مکمل طور پر […]

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ آئندہ کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے ۔ انو راگ ٹھاکر کے مطابق ان دنوں پاک، بھارت تعلقات میں کشیدگی ہے اس لیےبی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ […]

سابق وزیرشرجیل میمن سمیت 11 افراد کےخلاف ریفرنس

  کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے ،ملزمان پر 5ارب 76 کروڑ روپے 65 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر 4میں […]

بھارت کاجنگی جنون نے اپنے ہی شہریوں کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا

بھارت کاجنگی جنون نے اپنے ہی شہریوں کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا

بھارت کےجنگی جنون نے اپنے ہی شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، بھارت کی طرف سے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے ساتھ ہی بھارتی حکومت نے لائن آف کنٹرول کے قریب کئی دیہات خالی کرالیے، لیکن اپنے ہی شہریوں کو سہولت دینا بھول گئی۔ گھر بار چھوڑنے والوں کا کہنا ہے نہ کوئی […]

مخالفین جان لیں، سی پیک منصوبہ رکنے والا نہیں، شہباز شریف

مخالفین جان لیں، سی پیک منصوبہ رکنے والا نہیں، شہباز شریف

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے مخالفین جان لیں ،یہ منصوبہ رکنے والا نہیں ،میٹروٹرین منصوبہ لاہور یا پنجاب کا نہیں ،پورے پاکستان کا ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے چین کے قومی دن کی سالگرہ پر چینی قیادت اور عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

ایک روزہ کرکٹ میں فتوحات،پاکستان کا دوسرا نمبر

ایک روزہ کرکٹ میں فتوحات،پاکستان کا دوسرا نمبر

ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں پاکستان سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے ملک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے ون ڈے سے پہلے ،پاکستان اور بھارت 454 میچز جیت کر مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعدگرین شرٹس نے بھارت […]

کمانڈر پاکستان فلیٹ کا شمالی بحیر ہ ٔعرب میں آپریشنل تیاریوں کا معائنہ

  کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے شمالی بحیرہ ِعرب میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کرکےپاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں، کریکس اور ساحلی علاقوں کی […]

نیوزی لینڈکا 3 سالہ بچہ کروڑ پتی بن گیا

شہرت اور دولت ایسی چیزیں ہیںجنہیں پانے کے لئے کچھ لوگ سر توڑ کوششوں کے با وجود بھی محروم رہتے ہیں اوربعض دفعہ یہ کم عمری میں ہی لوگوں کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔ نیو زی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ننھا بچہ ابھی صرف 3سال کا ہے، لیکن ایسی قسمت پائی کہ کم عمر […]

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی ٹی وی چینلز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]

بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا،ترجمان پاک فوج

  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]

بھارتی فورسز کے مظالم، صرف ستمبر میں 44 کشمیری شہید

  مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے 44کشمیریوں […]

تیرہ دن بعد بریگیڈ کمانڈر فارغ ،اڑی واقعہ بھارت کے گلے پڑگیا

  اڑی واقعہ خود بھارت کے گلے پڑگیا، بھارت نے اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگایا واقعے کے 13دن بعد اپنے ہی بریگیڈ کمانڈر سوما شنکر کو چلتا کردیااوراڑی واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔ فلک کا تھوکا حلق میں ہی آگرتا ہے،کچھ ایسا ہی آج کل بھارت کے ساتھ ہورہا […]

رائے ونڈ جلسہ کرپشن کیخلاف قومی بیداری کا ثبوت ، انشااللہ منزل قریب ہے، ملک سعید

رائے ونڈ جلسہ کرپشن کیخلاف قومی بیداری کا ثبوت ، انشااللہ منزل قریب ہے، ملک سعید

پیرس(ایس ایم حسنین)ملک سعید، سینیئر راہنما , پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ رائے ونڈ جلسہ کرپشن کیخلاف قوم و ملت کی بیداری کا ثبوت ہے اور رب کریم کی مدد و نصرت سے کرپٹ حکمرانوں کے احتساب کی منزل قریب ہوتی نظر آرہی ہے۔ قوم عمران خان کے […]

سندھ حکومت کی اسلحہ پرمکمل پابندی،بلاول کا آنے والی نسلوںکیلئے تحفہ ہے،قاری فاروق

سندھ حکومت کی اسلحہ پرمکمل پابندی،بلاول کا آنے والی نسلوںکیلئے تحفہ ہے،قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)  ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں اسلحے کی نمائش اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کروا کر آنے والے نسلوں کی حفاظت اور بہتر مستقبل کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے۔ یہ ہماری آنے والی نسلوں […]

بلاول بھٹوعوام کی فلاح وبہبودمیں مصروف اور دوسری پارٹیاں دست وگریباں ،ناصر علی رانجھا

بلاول بھٹوعوام کی فلاح وبہبودمیں مصروف اور دوسری پارٹیاں دست وگریباں ،ناصر علی رانجھا

اٹلی(یس نیوز ڈیسک) ناصر علی رانجھا، سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب ملکی سیاست ہنگامہ خیزی کا شکار ہے اور تمام لیڈر اپنی اپنی سیاست چمکانے کیلئے دست وگریبان ہیں۔ عوامی لیڈر بلاول بھٹو اپنے نانا کے وژن پر چلتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کیلئے دن […]

کپتان نے شریفوں کی دوغلی پالیسیوں اور انتہا پسند مودی کو موثر جواب دیدیا، ابرار کیانی

کپتان نے شریفوں کی دوغلی پالیسیوں اور انتہا پسند مودی کو موثر جواب دیدیا، ابرار کیانی

پیرس(ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما، پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان سے حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ شریفوں کی دوغلی پالیسیوں کو بے نقاب اور انتہا پسند مودی کے گھنائونے چہرے کو موثر طریقے سے بے نقاب کردیا ہے۔ رائے ونڈ جلسہ تاریخ ساز رہا […]

عمران اندھیرے میں تیر چلا تے،بلاول کو مدد کیلئے پکارتے مگرآواز بھی نہیں نکل رہی ،چوہدری رزاق

عمران اندھیرے میں تیر چلا تے،بلاول کو مدد کیلئے پکارتے مگرآواز بھی نہیں نکل رہی ،چوہدری رزاق

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز سماجی راہنما اور سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں اندھیرے میں تیر چلا کر وقت ضائع کر رہی ہیں جبکہ صرف پیپلز پارٹی درست سمت میں گامزن ہے۔عمران کرپشن کیخلاف بلاول بھٹوسے بالواسطہ مدد کی درخواست کر چکے مگرخود چل […]

حکومت اور عوام فوج کے شانہ بشانہ، عمران اور انڈین لابی کے اضطراب کی وجہ، میاں حنیف

حکومت اور عوام فوج کے شانہ بشانہ، عمران اور انڈین لابی کے اضطراب کی وجہ، میاں حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عوام فوج کے شانہ بشانہ ہیں یہی بات عمران خان اور انڈین لابی کیلئے اضطراب کا باعث ہے۔اور وہ جھوٹے پروپیگنڈے کر کے قوم کا وقت ضائع کررہے ہیں۔ حکومت کی […]

پاک بھارت کشیدگی ، سلمان خان نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

نئی دہلی  (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے […]