counter easy hit

ہزاروں کشمیریوں کی رکاوٹیں توڑ کر شہید مصور وانی کی نماز جنازہ میں شرکت

سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے کنگن میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران نہتے کشمیری نوجوان مصور احمد وانی کو شہید کردیا تھا جن کی نمازِ جنازہ آج ادا کردی گئی۔ مصور احمد وانی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا۔ Attending the funeral prayers of martyrdom by breaking the barriers of thousands of Kashmirisنمازجنازہ میں شرکت سے روکنے کیلیے راستے کانٹے دار تار لگاکرسیل کردیے گئے تاہم  تمام تر رکاوٹوں کے باوجود نماز جنازہ میں ہزاروں افراد  نے شرکت کی۔

پرامن مظاہرین کو  احتجاج سے روکنے کے لیے قابض فوج نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے  آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں جس پر متعدد افراد زخمی ہوگئے، مظاہرین نے آزادی اور پاکستان کے حق میں جب کہ بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔