counter easy hit

آصف زرداری کو پیپلز پارٹی ن لیگ میں ضم کردینی چاہئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سابق رہنما شوکت بسرانے کہاہے کہ شکر ہے کہ جے آئی ٹی کی رپور ٹ سے پہلے ہی میں نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی،پیپلزپارٹی سندھ کوقلعہ بناکربیٹھی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت بسرا نے کہا کہ شکر ہے کہے پیپلز پارٹی چھوڑ دی،پیپلزپارٹی سندھ کوقلعہ بناکربیٹھی ہوئی ہے ، آصف زرداری کو پیپلز پارٹی ن لیگ میں ضم کردینی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں خریدو فروخت کاکلچر ن لیگ نے متعارف کروایا تھا ،نوازشریف پر کرپشن ثابت ہوچکی ہے