counter easy hit

ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم کا ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن

ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے بدھ کو ملائشیا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

Asia Cup: Pakistan Women's Team is a full-fledged training session in Malaysiaایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ملائشیاء میں جاری ہے۔ قومی خواتین کرکٹرز ایک ہفتے سے زائد رہنے والے کیمپ میں بھرپور پریکٹس کررہی ہیں۔

بدھ کے روز قومی کرکٹرز نے تین گھنٹے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے فٹنس اور نیٹ سیشن کیے۔ ہیڈ کوچ مارک کولز نے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ پریکٹس بھی کروائی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا آغاز 3جون سے ہورہا ہے۔ ایونٹ میں پاک بھارت ویمن ٹیموں کا ٹاکرا 9 جون کو ہوگا۔