counter easy hit

سلیکٹڈ نے بھرپورانتقام لیا مگرعوام کے دلوں سے نواز شریف کی محبت محو نہ کرسکا، آخر یقینی ناکامی دیکھ کرخود ہی آزاد کردیا، اصغر خان

سلیکٹڈ نے بھرپورانتقام لیا مگرعوام کے دلوں سے نواز شریف کی محبت محو نہ کرسکا، آخر یقینی ناکامی دیکھ کرخود ہی آزاد کردیا، اصغر خان

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے بھرپور انتقام لیا  مگر نہ تو میرے قائد میاں محمد نواز شریف کو جھکا سکا اور نہ ہی شدید ترین انتقام کے باوجود عوام کے دلوں سے ان کا پیار نہ محو کرسکا۔ آخر یقینی ناکامی دیکھ کر مہینوں کی معافی تلافی کے بعد انھیں علاج کیلئے باہر جانے پرراضی کرسکا۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے دلوں پر راج کرنے والے میاں محمد نواز شریف انشااللہ صحتیاب ہوکر بھرپور طریقے سے پاکستان کی سیاست میں کردارادا کریں گے اور سلیکٹڈ سے  عوام کو نجات دلائیں گے۔

 

 

Asghar Khan, President, PMLN, Youth wing, France, said, selected, effected, Nawaz shareif, but, failed

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website