پیرس :تحریک انصاف فرانس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، سینئر راہنما اصغر برہان متفقہ طور پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری نامزد

Asghar Burhan, PTI, France
پیرس (یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں انٹراپارٹی الیکشنز کیلئے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر باکردار اور دیانتدار شہرت کے حامل سینئر ترین راہنما اصغر برہان کو پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر نامزد کیا گیا۔

About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276










