نیشنل پریس کلب انتخابات کے موقع پر سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی راولپنڈی اسلام آباد کے ممتاز صحافیوں اور نیشنل پریس کلب کی سابقہ قیادت اور امیدواران کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

سابقہ صدر نیشنل پریس کلب افضل بٹ کیساتھ

سینیئر اینکر پرسن جاوید اقبال کے ساتھ سیلفی

ممتاز تجزیہ نگار مظہر برلاس اور دیگر کے ہمراہ گروپ سیلفی

سابق صدر افضل بٹ اور ان کے حامیوں کے ہمراہ گروپ سیلفی

اصغر علی مبارک اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

ممتاز صحافی اور سابقہ جنرل سیکرٹری شکیل انجم اور دیگر کے ساتھ گروپ سیلفی

خواتین صحافیوں کے گروپ کے ساتھ گروپ سیلفی

فرح ناز شیخ ایڈیٹر ویکلی شعلہ اسلام آباد کے ہمراہ سیلفی

مایہ ناز تجزیہ نگار رئوف کلاسرا کے ہمراہ سیلفی

ممتاز اینکر اور تجزیہ نگار ارشد شریف کے ہمراہ سیلفی

استاد صحافت رانا طاہر کے ہمراہ سیلفی

ممتاز تجزیہ نگار سمیع ابراہیم کے ہمراہ سیلفی
این پی سی سالانہ انتخابات کے موقع پر پاکستان کے نامور میڈیا پرسنیلٹیز کے ساتھ سینئر ایڈیٹوریل ایگزیکٹو یس اردو نیوز اصغر علی مبارک کی سیلفیا ں۔۔۔کچھ یہاں کچھ وہاں۔



ممتاز تجزیہ نگار مظہر برلاس اور دیگر کے ہمراہ گروپ سیلفی


































