counter easy hit

السلام وعلیم آئرن برادر، پاکستان میں چین کے نئے سفیر کا پہلا پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یہ بات پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رنگ نے اپنا سفارتی منصب سنبھالنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ۔انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے آغاز پر “السلام وعلیکم آئرن برادر”بھی لکھا ۔

It is my honor to serve as the Ambassador of P.R.China 🇨🇳 to Pakistan 🇵🇰
. Assalam-o-Alaikum, Iron Brother!

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website