اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں موجودگی کی جعلی خبریں ٹوئیٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح پھیل گئیں، جس سے شدید قیاس آرائیاں اور پاکستان میں جاری سیاسی صورت حال اور مستقبل کی سیاست کے بارے میں مباحثے شروع ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کچھ ٹوئیٹر … Continue reading کیا سچ میں جنرل باجوہ اور آصف غفور لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس سے چند قدموں پرموجود ہوٹل میں قیام پذیر ہیں؟ایسی خبر جو جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed