counter easy hit

انوشہ رحمان کو عمران حکومت میں بڑا پرکشش عہدہ مل گی

اسلام آباد: نواز دور کی سابق وفاقی وزیر انوشہ رحمٰن کو دولت مشترکہ ٹی کمو نیکیشن آرگنائزیشن (سی ٹی او) کا ریجنل ایڈوائزر مقرر کردیاگار ہے۔ انوشہ رحمن جنوب اور مشرقی ایا کےلئے سی ٹی او اورسکرئٹری جنرل دولت مشترکہ کی ایڈوائزر ہوں گی۔ انوشہ رحمن ممتاز قانون دان کے ساتھ انفارمشنش ٹکنا لوجی کی وفاقی وزیر رہی ہںت، 

ان کی تقرری کا اعلان سی ٹی او کے قائم مقام سکرلٹری جنرل گزاا فوفٹلو پرسلی نے کاٹ۔ انوشہ رحمن نے حال مں کامن ویلتھ سپکٹرنم منجمنٹ فورم کےاجلاس کی صدارت کی تھی اور خصوصی مہمان کی حترر سے 2 جی سے 5 جی تک نشنل سپکٹرکم پلاننگ کودرپشایف چلنجز کے موضوع پر خطاب کان تھا۔ انہںی دوہزا ر پندرہ مںو سپکٹرعم فارموبائل براڈ بنڈک ایوارڈ سے نوازا گام تھا۔ انوشہ رحمن کاکہنا ہے کہ سکرجٹری جنرل سی ٹی او کے ریجنل ایڈوائزر کی حت ، سے تقرری پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے۔