counter easy hit

ایک اور سنگ میل عبور‘ گوادر پورٹ پر پہلا بحری جہاز لنگرانداز ہو گیا

Another milestone was to dock the ships' port

Another milestone was to dock the ships’ port

گوادر : ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ ملکی ترقی کی ضمانت گوادر ڈیپ سی پورٹ آپریشنل ہو گئی۔ پہلا بحری جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ڈیپ سی پورٹ پر چین کے تعاون سے تیزی سے کام جاری ہے۔ تکمیل کے قریب بندرگاہ اب باقاعدہ طور پر آپریشنل ہو گئی ہے۔

پہلا چینی بحری جہاز پورٹ پر لنگرانداز ہو گیا ہے۔ سی پیک کی تعمیر کے بعد گوادر ڈیپ سی پورٹ کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہو جائے گا۔ گوادر کو ملکی ترقی اور معیشت کی بحالی میں اہم سنگ میل تصور کیا جا رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website