ایوتھیا تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہاتھیوں اور شہریوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلایا۔ آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سونگ کران فیسٹیول میں بچے بڑے ہاتھیوں کے ہمراہ واٹر فائٹ کرتے دکھائی دیئے۔









