counter easy hit

گھڑ سواری کی شوقین بلی

برطانوی کائونٹی ڈیوون کی بلی نے گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے مزے لئے، دیکھنے والوں نے بھی خوب لطف لیا

Amateur of horse riding Catآپ نے اکثر افراد کو گھڑ سواری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی گھڑ سواری کے شوقین نکلے۔ تصویر میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی دیکھ لیں جو گھڑ سواری کے خوب مزے لینے میں مصروف ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ڈیون سے تعلق رکھنے والی مانو نے گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر نہ صرف گھڑ سواری کا شوق پورا کیا بلکہ اپنی اس رائیڈ کو خوب انجوائے بھی کیا۔ یوں گھوڑے کی سواری کے مزے لیتی بلی کے دلچسپ انداز پر جہاں اُس کی مالکن بیحد خوش ہوئی وہیں دیکھنے والے بھی محظوظ ہوئے۔