counter easy hit

تمام قیاس آرئیاں ختم : (ق) لیگ دراصل کس کے ساتھ ہے؟ سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچا دینے والی خبراسلام آباد (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، مولانا کی غلط فہمی دور ہوچکی، ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بیماری پر سیاست کرنے کے قائل نہیں، ایک آدمی زیادہ بیمار ہے،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، مولانا کی غلط فہمی دور ہوچکی، ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بیماری پر سیاست کرنے کے قائل نہیں، ایک آدمی زیادہ بیمار ہے،

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

سپریم کورٹ نہیں جانا چاہیئے، بیمار آدمی کو باہر جانے دیں، اس پر سیاست نہ کریں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کابینہ میں ردوبدل کا علم نہیں، اتفاق کرتا ہوں ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری ہے، عمران خان مہنگائی ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، خورشید شاہ کے علاوہ سب پلی بارگین پر ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف پیدا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی، حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے، غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا ، حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیشہ درست بات کی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لیے کہا ، دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤ روکنے کے لیے کردار ادا کیا، دھرنے کے دوران مولانا سےرابطے کیے جو درست ثابت ہوئے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کرسکتا، ہم حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر جوابی وار کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ اتحادیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوئی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیشہ درست بات کی ہے۔ ق لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر جو بھی کہا وہ وزیراعظم عمران خان کے فائدے کے لیے کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤ روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتشار سے بچانے کے لیے آزادی مارچ دھرنے کے دوران فضل الرحمٰن سے رابطے کیے جو درست ثابت ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھرنے کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو جاتا ہے۔

My Boss Daughter in Urdu

گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا تھا کہ ’مولانا فضل الرحمٰن نے مفاہمت کے ساتھ دھرنا ختم کیا‘۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پرویز الہٰی کے دعویٰ کی پرزور الفاظ میں تردید کی اور حکومت سے ڈیل یا مفاہمت کے تاثر کو یکسر مسترد کردیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں کیا، جو آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے۔

 

all, predictions, gone, false, political, scenario, changed, to, be, same, Imran Khan, will, remain, Prime Minister, of, Pakistan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website