counter easy hit

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں۔

Alia Bhatt became title page adorned of elle magzineبھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم ڈریگن کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے۔