counter easy hit

اعصام الحق نے دوبارہ روجرز کے ساتھ جوڑی بنالی

اسٹاک ہوم: اسٹاک ہوم مینز ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق ایک بار پھر ڈچ پلیئر جین جولین روجرز کو جوڑی دار بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

Aisam ul Haq again paired with Rogersوہ ماضی میں بطور جوڑی بھی ٹائٹل جیت چکے ہیں، تاہم ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ دی گئی ہے اورابتدائی راؤنڈ میں کامیابی انھیں کوارٹرفائنل میں پہنچاسکتی ہے۔