counter easy hit

قطرمیں ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح

یہ اسٹیڈیم دنیا کا پہلا مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ وینیو بن گیا ہے۔

Air-conditioned stadium opens in Qatar

Air-conditioned stadium opens in Qatar

دوحہ: قطر میں ورلڈ کپ 2022 ء سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا جو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا پہلا مکمل وینیو ہے۔

خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اعلیٰ معیارکی کولنگ ٹیکنالوجی کی تنصیب کی گئی ہے جس کے ساتھ ہی یہ دنیا کا پہلا مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ وینیو بن گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website