counter easy hit

احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض

Ahmed Shehzad,

Ahmed Shehzad,

دبئی……پاکستان سوپر لیگ کے میچ میں جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض ہیں، دونوں نے معافی تلافی کے لیے ایک دوسرے سے رابطہ نہیں کیا۔
سوپر لیگ کے میچ میں احمد شہزاد اور وہاب ریاض میں جھگڑا ہوگیا تھا، احمد شہزاد نے چھکا مارا، وہاب ریاض نے آؤٹ کیا، پھر تلخی ہوگئی ، میچ ریفری نے جھگڑا کرنے پر دونوں کھلاڑیوں پر جرمانہ کیا، میچ ریفری نے جرمانے سے پہلے دونوں کا مؤقف نہیں سنا۔