counter easy hit

بھارتی ہٹ دھرمی کی انتہا ۔۔۔۔ کرتار پوربارڈر کھلنے کے بعد ایسا شرمناک کام کرڈالا کہ پوری دنیا سے تنقید ہونے لگی

نارووال (ویب ڈیسک) بھارت نے ایک اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور کوریڈور کے قریب دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے کرتارپور میں دریائے راوی پر زیرتعمیر پل کا تعمیراتی سامان خراب ہو گیا ہے،، بھارت ہمیشہ سے ایسی سازشوں میں مصروف رہتا ہے ،، جس سے پاکستان کو نقصان ہو سکے ،، بھارت نے ایک اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور کوریڈور کے قریب دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے کرتارپور میں دریائے راوی پر زیرتعمیر پل کا تعمیراتی سامان خراب ہو گیا ہے،، بھارت ہمیشہ سے ایسی سازشوں میں مصروف رہتا ہے ،، جس سے پاکستان کو نقصان ہو سکے ،، پاکستانی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت ہٹ دھرمی سے باز آئے۔ بھارت کے اس عمل سے پاکستان کے پروجیکٹ کا کروڑوں روپے کا نقصان متوقع ہے،، یادرہے کہ سکھ یاتریوں کی دربار صاحب آمد کے لیے پاکستان نے کرتاپور راہداری کھولنےکافیصلہ کیا جس پر سکھ یاتریوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا تھا۔