counter easy hit

عدنان افضل وڑائچ کا مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس میں شمولیت کا اعلان

Adnan Afzal Warriach

Adnan Afzal Warriach

پپرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت عدنان افضل وڑائچ نے مسلم لیگ ن فرانس پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس کے صدر ملک ناصر محمود آف سرگودھا کی دعوت پر مسلم لیگ ن پیئر فیت ویلیئر لوبیل فرانس میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل کے صدر ملک ناصر محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جلد ہی مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس کی باڈی کا اعلان کریں گے۔