counter easy hit

ایم بی بی ایس کے طالبعلموں کے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Admission test schedule for MBBS students released

کراچی (ویب ڈیسک) حکومت سندھ کی درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل کر دی ہے ۔ صوبے کی سرکاری ونجی طبی جامعات و کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کےلئے انٹری ٹیسٹ 8کے بجائے 15ستمبر کو لیے جائیں گے ۔ اس سے قبل پی ایم ڈی سی نے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ 8ستمبر مقرر کی تھی جس پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہواور لیاقت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر بیکھا رام دیوراجانی نے پی ایم ڈی سی سے درخواست کی تھی کہ 8ستمبر کو 7یا 8محرم الحرام ہوگا اور سیکیورٹی ادارے مصروف ہوں گے جبکہ طلبا کےلئے بھی ممکن نہیں ہو گا اس لئے تاریخ تبدیل کی جائے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سرکاری اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے 102 اسکالر غائب ہوگئے،غائب ہونے والوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیئے گئے ہیں اورپاکستانی سفارتخانوں کو اسکالرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن نے کروڑوں روپے کے اخراجات سے102 اسکالرزکو2007 میں پی ایچ ڈی کے لئے مختلف ممالک بھیجا،جرمنی میں 21،انگلینڈ میں 13،نیوزی لینڈ میں 28،امریکہ اور آسٹریا میں دو دواسکالر کو بھیجا گیا ہے،فرانس9،سویڈن4اور ہالینڈ میں 8 اسکالرز کو بھیجا گیا،غائب ہونے والوں میں 21 خواتین بھی شامل ہیں۔اسکالر تحقیق مکمل کرنے کے بعد 5 سال تک پاکستان میں ملازمت کے پابند تھے،اسکالرزکی مدت 2013 میں ختم ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ ای سی ایک ایک اسکالر سے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ ڈالر ریکوری کرے گی،اسکالرز پر مجموعی طور پر ایک ارب 60 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ جبکہ دوسری جانب 2018ءمیں آپ کو کون سی ڈگریاں بہترین تنخواہیں دِلوا سکتی ہیں؟ 2018ءاور اس کے بعد جو گریجویٹس کیریئر کا آغاز کرنے والے ہیں، انھیں اپنی پہلی نوکری میں تنخواہ کی کتنی امید رکھنی چاہیے؟ جب آپ عملی زندگی میں قدم رکھنے والے ہوں اور اس وقت آپ کو یہ پتہ ہو کہ آپ نے جو تعلیم حاصل کی ہے، وہ پیشہ ورانہ زندگی میں کافی اہمیت رکھتی ہے، تو یقیناً آپ اچھا محسوس کریں گے۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد، جب آپ کو نوکری کی پیش کشیں موصول ہونے لگیں گی، اس وقت اگر آپ کو اپنی تعلیم کے لحاظ سے تنخواہوں کے موجودہ رجحانات کا پتہ ہوگا تو آپ کو نوکری کے انتخاب یا پھراس کی تلاش میں آسانی رہے گی۔ اگر آپ انڈرگریجویٹ ہیں تو اس وقت بھی آپ کو نوکری کے لیے مختلف پیشوں کےانتخاب کے بارے میں سوچنا چاہیے کہ کون سےپیشہ آپ کوبہترآمدنی مہیا کرسکتاہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website