counter easy hit

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

Kate Winslet

Kate Winslet

لندن : فلم ڈریس میکر میں ونسلیٹ نے ایک درزن کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے ماضی کے بارے میں جاننے کے لئے آسٹریلیا میں اپنے چھوٹے سے گاؤں واپس جاتی ہے۔

پریمیئر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ونسلیٹ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے انہوں درزی کا کام سیکھا۔ فلم برطانیہ میں بیس نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔