counter easy hit

نامور اداکارہ اچانک کس پاکستانی شخصیت سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ تما م تیاریاں مکمل

لاہور( شوبز نیوز) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عالیہ بخاری شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار، اداکارہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک سے پہلے معروف بزنس مین شخصیت سے شادی کرنے والی ہوں ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ عالیہ بخاری نے بتایا کہ میرے چھوٹے بچے ہیں جس وجہ سے میں شادی کرنا چاہ رہی ہوں
میرے بچوں کو باپ کا سہارا مل جائے گا اور مجھے میرا شوہر یاد رہے اداکارہ عالیہ بخاری کے خاوند پچھلے آٹھ سال سے وفات پا چکے تھے جس سے وہ پریشانی کا سامنا کر رہی تھی ۔اداکارہ عالیہ بخاری نے بتایا کہ میں بہت خوش ہوں اور مجھے نئی زندگی ملنے والی ہے شادی کرنا ہر مرد عورت کا فرض ہے اس حالت میں اسلام شادی کی اجازت دیتا ہے اور عورت کے حقوق کو جائز قرار دیا گیا ہے۔

ALIA BUKHARI PHOTOS ON SOCIAL MEDIA

ALIA BUKHARI SAD

ALIA BUKHARI IN BEST PHOTO

ALIA BUKHARI IN BEST PHOTOS

ALIA BUKHARI FILE PHOTO

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website