counter easy hit

کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،

ac-kharian-mian-iqbal-mazhar-e1401996429442لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،بتایاجاتاہے کہ کھاریاں کورٹس کے کلرک زاہدشاہ نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکو تحریری درخواست میں الزام لگایاتھاکہ رجسٹری برانچ کھاریاں کا محررراجہ کامران سائلین سے بھاری رشوت لیتاہے اوررشوت نہ دینے والوں کاکام بھی نہیں کرتاجس پرنوٹس لیتے ہوئے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کھاریاں کو آج صبح دس بجے اپنے دفترطلب کرلیاہے۔