counter easy hit

پاناما لیکس پر حکومت بند گلی میں پھنس گئی :حاجی ابرار اعوان

Abrar Awan

Abrar Awan

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز ان کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔پاناما لیکس پر حکومت بند گلی میں پھنس چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہاپنے قائد عمران خان کی کال پر ہم سب ایک ہیں