counter easy hit

زلزلہ زدگان فنڈز خورد برد اور قومی دولٹ لوٹ کر باہر منتقلی سے شہباز شریف نے بد ترین مثال قائم کی، عابد ملک

زلزلہ زدگان فنڈز خورد برد اور قومی دولٹ لوٹ کر باہر منتقلی سے شہباز شریف نے بد ترین مثال قائم کی، عابد ملک

پیرس/اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر عابد ملک نے زلزلہ زدگان کے فنڈز کی خورد برد اور برطانیہ سے لاہور کے درمیان منی لانڈرنگ کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ ہوتے ہوئے منی لانڈرنگ کے اڈے اورنیٹ ورکس کی سرپرستی کر کے دنیا میں بد ترین مثال قائم کی ایک ایسا شخص جس کو لوگ اپنا مسیحا اور نجات دہندہ سمجھ کر ووٹ دیتے رہے وہ اپنی اوراپنے خاندان کی جائیدادیں بنانے کیلئے اور عالمی طاقتوں کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے اپنے غریب ملک کی عوام کا پیسہ باہر بھیجتا رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بد ترین مثال ہے جو شہباز شریف نے قائم کی ایسے لوگوں کو ٹرائل کا حق ملنا بھی قوم کیساتھ زیادتی ہے ۔ ایسےلوگوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے اور ہمیشہ کیلئے نااہل کر کے ان کے ملکی سیاست میں کردار پر بھی پابند ی لگنی چاہیے۔ یہ لوگ ایسے گدھ ثابت ہوئے جو اپنے ہی قوم قبیلے کو نوچ نوچ کر کھاتے رہے اور ان کا جی اب بھی نہیں بھرا بلکہ اب بھی عوام اور عدالتوں کو چقمہ دینے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

 

ABIDMALIK,AS, PRESIDENT, NOMINATED, FOR, PTI, FRANCE, SAYS, EARTHQUAKE, FUNDS, LOOTING, AND, MONEY LAUNDERING, IS, VERY, SERIOUS, CRIME, BY, SHEHBAZ SHARIEF

ABIDMALIK,AS, PRESIDENT, NOMINATED, FOR, PTI, FRANCE, SAYS, EARTHQUAKE, FUNDS, LOOTING, AND, MONEY LAUNDERING, IS, VERY, SERIOUS, CRIME, BY, SHEHBAZ SHARIEF

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website