counter easy hit

پیرس، یاسرخان سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹیبیلٹی وڈسپلن کا ممبر مقرر کئے جانے پر نامزد صدر تحریک انصاف فرانس عابد ملک کی دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام

پیرس، یاسرخان سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹیبیلٹی وڈسپلن کا ممبر مقرر کئے جانے پر نامزد صدر تحریک انصاف فرانس عابد ملک کی دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے امیدواربرائے صدر ملک عابد نے سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر خان کے تحریک انصاف کے انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے احتساب وڈسپلن مقرر کئے جانے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یاسر خان کو نیا افق، نئی کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امید ہے وہ اپنی جدوجہد میں نئے سنگ میل گاڑھنے میں کامیاب ہونگے۔ اس موقع پر یاسر خان نے عابد ملک اورتمام دوستوں کی مبارکباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے اعتماد کے شکرگزار ہیں اور ان کا بھروسہ اورامیدوں پرپورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں۔ انشااللہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی موثر ترین عالمی سطح کی پارٹی ہے اورمزید ترقی کریگی۔ اس مقصد کیلئے دل وجان سے محنت کرہے ہیں اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ایسے سنگ میل عبور کرتے رہینگے.۔

 

Abid Malik, Presidential, Candidate, for, PTI, France, greeted, Yasir Khan, to be, appointed, as, member, standing committed, for, accountability, and, diciplin, PTI, Europe

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website