counter easy hit

یوم تکبیر شہید بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے، انھوں نے ایٹمی پروگرام اوراسلامی بلاک کیلئے اپنی زندگی دائو پرلگادی، عبدالستار ملک

یوم تکبیر شہید بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے، انھوں نے ایٹمی پروگرام اوراسلامی بلاک کیلئے اپنی زندگی دائو پرلگادی، عبدالستار ملک
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک آف فرانس نے کہا ہے کہ جوقومیں اپنے محسنوں کو یاد نہ رکھیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ یوم تکبیر شہید بھٹو کے ویژن کی عملی تصویر ہے۔ جس کیلئے انھوں نے اپنی جان کی بازی تک لگادی۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتوں کو چیلنج کرتے ہوئے شہید بھٹو نے اسلامی بلاک اور ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور اس کی قیمت بھی ادا کی اس لئے پاکستانی قوم کی طرف آج کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔ لہذا پاکستان کی عوام کو اگر ترقی کی منازل طے کرنی ہے تو انھیں شہید بھٹو کے ویژن کو اپنانا ہوگا۔

ABDUL SATTAR MALIK, SENIOR , LEADER, PPP, FRANCE,REMEMBERS, SHAHEED BHUTTO’S, EFFORTS, IN THIS, REGARDS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website