counter easy hit

آل پارٹیز کشمیر فورم   28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پربھرپور احتجاج کریگی، عبدالقدیر

آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس  28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پربھرپور احتجاج کریگی، عبدالقدیر
پیرس (نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز جموں اینڈ کشمیر فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ  28 اکتوبر کو آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام  کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کے حق میں ہونے والے احتجاج کی بھرپور تیاری مکمل ہے ہے   آل پارٹیز کشمیر فورم اور تمام کمیونٹی کوساتھ لے کر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھا ئے گی ۔28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہر حق پرست کو احتجاج میں شرکت کرنی چاہیے

 

abdul qadeer, coordinator, all, Parties, Jammu and Kashmir, Forum, France, says, about, 28, october, black, day