counter easy hit

دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ

 Eid Milad alnbyﷺ

Eid Milad alnbyﷺ

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)موضع چوہدو جامع مسجد غوثیہ میں دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ بسلسلہ تحفظ ناموس رسالت کی محفل برائے ایصال ثواب والدینغلام سرور،محمد عمر فاروق،محمد صدیق، محمد رفیق ، محمد شبیر، مفتی علامہ شفیق احمد مجددی اور امت مسلمہ کے لیے سجائی گی محفل میلاد کا با قاعدہ آغا خافظ قاری حبیب الرحمن خطیب اعظم مسجد غو ثیہ نے تلاوت قرآن پاک سے کیا خصوصی نعت شریف عالمی شہرت یافتہ نعت خواں حاجی محمد اکبر چشتی اور خصوصی خطاب خضرت مولانا علامہ مفتی محمد شفیق احمد مجددی،مولانا محمد عابد سلطانی اور مختصر خطاب صاحبزادہ محمد نعمان شفیقمجددی اور نقابت کے فرائض صاحبزادہ القادری پیر محمد اعجاز مجددی نے دیئے محفل میلاد میں علاقہ معززین اور مقامی علماء کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی محفل میلا د کا انتظام بزم غلا مان مصطفی ینگ سو سائٹی چوہدو نے کیا