counter easy hit

اتنا بڑا دھوکہ: شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش ، نئی نویلی دلہن کا چیخیں نکلوا دینے والا واقعہ

بھارت میں ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک ہفتے بعد ہی طلاق دے دی۔ شوہر نے عدالت میں طلاق کے خلاف دائر درخواست کے جواب میں کہا کہ اس نے کبھی شادی سے قبل دلہن کو نہیں دیکھا تھا اور نہ کبھی اس سے بات کی تھی، جب پہلی بار ملاقات کرائی گئی تو لڑکی نے چہرے پر دوپٹہ لپیٹ رکھا تھا جس کی وجہ سے اس کا چہرہ چھپا ہوا تھا۔شوہرنے موقف اپنایا کہ سسرالیوں نے رشتہ طے کرکے جلد سے جلد شادی کرادی اور جب شادی کے پہلے دن اس نے بیوی کو دیکھا تواس نے میک اپ کررکھا تھا تاہم ایک ہفتے بعد جب وہ بیرون شہرنوکری سے گھر لوٹا تو دلہن کی داڑھی دیکھ کر چونک گیا، اس کے علاوہ دلہن کی آواز بھی تبدیل تھی اور وہ مردانہ آواز میں بات کررہی تھی جس پر اسے طلاق دے دی۔ جبکہ اسلامی واقعہ کے مطابق حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہے اور وہ درد بڑھتا رہتا ہے جب وہ اپنا درد حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو بیان کر چکا تو تو انہوں نے اس شخص سے فرمایا کے اے شخص اگر تم رات کو پانی پیتے ہو توپانی پینا بند کر دو کیونکہ ایسا کرنا سخت کے لئے انتہائی نہ مناسب ہے کیونکہ رات کو پانی پینے سے جسم میں ایسا دردشروع ہوجاتا ہے اگر اللہ پاک اسے شفاء دینا چاہیں تو دے سکتا ہے ورنہ اس کا علاج نا ممکن ہےمیرے دوستو میری بہنو میرے بھائیو پانی جسم کے لئے ایک بہت اہم چیز ہے جب ہم مناسب مقدار میں پانی نہیں ہے پیتے تو ہمارے جسم سے پانی خشک ہو جاتا ہے اور اکثر رات کے وقت ہمیں پانی کی پیاس زیادہ لگتی ہے ہمیں رات کے وقت پانی کی ضرورت زیادہ محسوس ہوتی ہے اور اکثر لوگ رات کو نیند سے اٹھ کر پانی پیتے ہیں اس کا نقصان کیا ہوتا ہے رات کو اٹھ کر پانی پینے سے اب میڈیکل بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہرات کے وقت پانی پینے سے غریض کرناچاہیئے کس وجہ سے تین بڑی وجوہات ہے ایک تو یہ ہے کہ بستر پر جانے سے قبل پانی کا استعمال نیند کو متاثر کرتاہے اور اس عادت کے نتیجے میں رات کو پیشاب کے لئے بار بار اٹھنا پرتا ہے انسان گرم بستر سے ایک دم واشروم جاتا ہے تو جسم ٹھنڈا پر جاتا ہے اس سورت میں بھی اٹھنا سخت کے لئے نقصان دہ ہے۔اور دوسری بری وجہ یہ ہے کہ اس کا تعلق گردوں کے ساتھ ہے آپ سب جانتے ہی ہوں گے کہ رات کو گردے اپنے کام میں بہت آہستہ ہو جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کچھ افراد کے صبح اٹھنے پر چہرے اور ہاتھ پائوں سوجن کا شکار ہوتے ہیں رات کو سونے سے قبل پانی پینا ایسے افراد کے لئے یہ مسئلہ بڑھا سکتا ہے۔ اور تیسری بری وجہ اگر آپ سونے سے قبل پانی پیتے ہیں تو یہ آپ کی نیند میں مداخلت کا سبب بنتا ہے وزن کم کرنے کے لئے پانی کی طرح نیند بھی ایک اہم چیز ہے اور میڈیکل سائنس یہ کہتی ہے کہ چھ سے آٹھ گھنٹے نیند ہماری زندگی میں واقع ایک تبدیلی لا سکتی ہے سائنس کے مطابق وہ لوگ جو کم سوتے ہیں اور وہ لوگ جو زیادہ نیند لیتے ہیں ان کے وزن بڑھنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں کھڑے ہو کر پانی پینا اخلاقیات کے خلاف سمجھا جاتا ہے،اور اس حوالے سے اب ماہرین بھیبہت سے مشورہ دے رہے ہیں۔ ہربل ماہرین کےمطابق کھڑے ہو کر پانی پینے سے نہ صرف ہماری نسیں کھنچائو پیدا ہو تا ہے بلکہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے آپ کے پینے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ہربل ماہرین کےمطابق کھڑے ہو کر پانی پینے سے نہ صرف ہماری نسیں کھنچائو پیدا ہو تا ہے بلکہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے آپ کے پینے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

a, newly, wed, bride, did not, attended, her, husband, but, why?

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website